Tag Archives: اسمبلی

مریم نواز پاکستانی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز پاکستانی تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف ایگزیکٹو اور سینیئر نائب صدر مریم نواز وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلی بن گئیں، انہوں نے …

Read More »

صدر نے اسمبلی کا اجلاس نہ بلوا کر آئین سے روگردانی کی۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

لاہور (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ صدر نے اسمبلی کا اجلاس نہ بلوا کر آئین سے روگردانی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہمنا اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے وقت پر قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانا ہوتا ہے لیکن …

Read More »

وزیراعلی کی تضحیک کی گئی تو جواب دیں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کی تضحیک کی گئی تو جواب دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ 26 فروری پاکستان اور پنجاب کے لیے اہم دن ہے، ایوان سے منتخب ہونے کے بعد مریم …

Read More »

اسمبلی اجلاس بلانے میں صدر اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اسمبلی اجلاس بلانے میں صدر اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ صدر کی طرف سے نئی منتخب اسمبلی کے اجلاس بلانے میں تاخیر اختیار کا ناجائز …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے وزیراعلی پنجاب کے لیے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں، جبکہ کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔ عظمی بخاری، سمیع اللہ خان، منشا اللہ بٹ، …

Read More »

پنجاب کابینہ کی تشکیل کیلئے ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کی 25 رکنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کی ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے 20، پیپلز پارٹی سے 2، مسلم لیگ (ق) سے 2 اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سے ایک …

Read More »

صدر نے قومی اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود بلا سکتا ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر نے سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر آئین کے مطابق خود اجلاس بلا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار پنجاب …

Read More »

ملک احمد خان کو اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک احمد خان کو اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریزرو سیٹوں والی تاریخ گزر گئی ہے، آپ یہ نہیں کرسکتے کہ ایسی …

Read More »

مشکوک افراد کی پنجاب اسمبلی میں داخلے کی کوشش

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے باہر سے پولیس نے پانچ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشکوک افراد نے پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کیا تھا۔ اس حوالے سے پولیس …

Read More »

ن لیگ کے ملک احمد خان اسپیکر اور ملک ظہیر اقبال ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کے ملک احمد خان اسپیکر اور ملک ظہیر اقبال ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے دوسرے اجلاس میں ہفتے کے روز نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے پولنگ ہوئی اور مسلم لیگ (ن) کے ملک محمد احمد …

Read More »