Tag Archives: اسمبلی

عمران خان نے کوئی الیکشن سہولت کاروں کے بغیر نہیں جیتا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اب تک کوئی الیکشن سہولت کاروں کے بغیر نہیں جیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کیلئے صوبائی …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل

بلاول بھٹو علمدار قریشی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی میاں علمدار قریشی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے سابق رکن اسمبلی میاں علمدار قریشی نے ملاقات کی، ملاقات …

Read More »

سندھ اسمبلی کا بھی ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا، جس میں ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھا۔ جس میں کہا …

Read More »

‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے۔ چاروں صوبوں میں نگران حکومت ہونی چاہیے۔ پاکستان اس وقت ایک بدترین معاشی بحران …

Read More »

اگر عمران خان کا یہی رویہ رہا تو شاید 8 اکتوبر کو بھی انتخابات نہ ہوں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کا یہی رویہ رہا تو شاید 8 اکتوبر کو بھی انتخابات نہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن …

Read More »

عمران خان کی جانب سے اکثریت کھونے کے باوجود قومی اسمبلی توڑے ایک سال مکمل

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اکثریت کھونے کے باوجود قومی اسمبلی توڑے ایک سال مکمل ہوگیا۔ اپوزیشن نے 8 مارچ کو ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی، آئین کے تحت اس پر 14 دن کے اندر …

Read More »

ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنما  شاہ محمود قریشی کو کھری کھری سنادی

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر شاہ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کھری کھری سنادی۔  انہوں نے شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری انسان شناس ہیں، انہوں نے شاہ محمود قریشی کا چہرہ …

Read More »

‏تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کروائے جائیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انتخابات سے متعلق قرارداد پیش کی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کراوائے جائیں۔ خیال رہے کہ اس قرارداد کو قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کر …

Read More »

سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کی۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان کے حق میں قرارداد منظور کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں ان لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے جنہوں نے اس ملک کو استحکام دیا، ہمیں …

Read More »