Tag Archives: اسمبلی

جماعت اسلامی نے اتنے ووٹ نہیں لیے جتنی گرفتاریاں بتارہے ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے اتنے ووٹ نہیں لیے جتنی گرفتاریاں بتارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ احتجاج کی اجازت قانون اور ضابطوں کے مطابق ہوتی ہے، احتجاج اور انتشار میں فرق …

Read More »

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے مسائل کا حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں خیبرپختونخوا کے مسائل کا پائیدار حل تلاش کرنے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات ہوئی۔ دوران گفتگو …

Read More »

ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اپوزیشن ملی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اپوزیشن ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کرنے والی یہ دنیا کی پہلی نالائق ترین اپوزیشن ہے، خود ہی اجلاس بلانے کے …

Read More »

کے پی اسمبلی میں ملازمین کی بھرمار، کرسیاں بھی کم پڑ گئیں

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا اسمبلی میں ملازمین کی بھرمار ہے اور بیشتر ملازمین کے پاس بیٹھنے کو کرسی اور کرنے کو کوئی کام نہیں۔ خیال رہے کہ کے پی اسمبلی میں ارکان کی تعداد 119 ہے اور اسمبلی ملازمین کی تعداد 794 ہو چکی ہے۔ اسمبلی ویب سائٹ پر …

Read More »

میکرون کا دائیں بازو کے اقتدار حاصل کرنے کا خوف؛ فرانس کے صدر: لوگوں کو چوک پر آنا چاہیے

میکرون

پاک صحافت فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے جو اس ملک میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج سے بہت خوفزدہ ہیں، نے دوسرے مرحلے میں جمہوری اور ریپبلکن پارٹیوں کے امیدواروں کے لیے فرانسیسی عوام کی وسیع حمایت پر زور دیا۔ اناطولیہ نیوز ایجنسی کے حوالے سے پاک …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی میں امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد حکومتی رکن احسن رضا خان نےایون میں پیش کی۔ پاس کی جانے والی قرارداد کی مذمت پر …

Read More »

سندھ اسمبلی میں 3 ہزار 56 ارب سے زائد کا بجٹ منظور

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی نے 3 ہزار 56 ارب سے زائد کا بجٹ منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں حزب اختلاف کی جانب سے پیش کردہ تمام کٹوتی کی تحاریک مسترد کردی گئیں، جب کہ حکومت نے 158 مطالبات زر ایوان میں پیش کیے۔ اپوزیشن نے اخراجات کم …

Read More »

اپوزیشن کے پاس گالم گلوچ اور نعرے بازی کے سوا کچھ نہیں۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس گالم گلوچ اور نعرے بازی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ حکومت …

Read More »

وزیراعلی سندھ کا ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں …

Read More »

آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے پی ٹی آئی کے قول و فعل میں تضاد ہے۔ اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی

عباداللہ خان

پشاور (پاک صحافت) ڈاکٹر عباداللہ خان کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے پی ٹی آئی کے قول و فعل میں تضاد موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان نے کہا ہے کہ مسائل کے شکار صوبے کا اسمبلی اجلاس …

Read More »