Tag Archives: اسلام آباد

کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں ایران سے گیس درآمد کے لیے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر …

Read More »

قومی اسمبلی سے خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کر دیے، مجموعی طور پر 18 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے۔ قومی اسمبلی کے مزید 4 حلقوں …

Read More »

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بحال

ن لیگی امیدوار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز بحال کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر 11 جنوری کو کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز معطل کیے تھے تاہم جمعے کے روز معطل کیے گئے نوٹیفکیشز …

Read More »

پی ٹی آئی نے ہمارے خلاف پروپیگنڈہ کیا تھا۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے پروپیگنڈہ کیا تھا، ہائیکورٹ انتخابی شکایات سننے کی مجاز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حلقوں سے متعلق …

Read More »

آئی ایم ایف کا عمران خان کے خط پر تبصرے سے انکار

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف نے عمران خان کے خط پر تبصرے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی بانی عمران خان کی جانب سے پاکستان کو قرض نہ دینے کے مشورے سے متعلق خط پر آئی ایم ایف نے تبصرے سے انکار کردیا ہے …

Read More »

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کو ترکیہ حکومت کا اعلی فوجی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کو ترکیہ حکومت کا اعلی فوجی ایوارڈ وصول کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریوس آف پاکستان کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید …

Read More »

الیکشن کمیشن نے این اے 46 اور این اے 47 کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے این اے 46 اور این اے 47 میں بے ضابطگیوں کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے کے مطابق انجم عقیل اور طارق فضل چودھری کو کامیاب قرار دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن کی جانب …

Read More »

میں نے جھوٹی پریس کانفرنس کی تھی، قوم سے معافی چاہتا ہوں، سابق کمشنر راولپنڈی

لیاقت علی چھٹہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ میں نے جھوٹی پریس کانفرنس کی تھی، قوم سے معافی چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کو تحریری بیان جمع کروایا ہے جس میں کہا کہ جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر …

Read More »

اتحادی جماعتیں کم ہیں، اتحاد بہتر چلے گا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتیں کم ہیں، اتحاد بہتر چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ماضی میں ہمارا آپسی اشتراک بھی اتنا اچھا نہیں تھا لیکن یہ اتحاد بہتر چلے گا کیونکہ …

Read More »

عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکا جائے۔ علامہ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ 6 فروری کو سپریم کورٹ …

Read More »