Tag Archives: احتجاج

سوئیڈن سے سفیر کو واپس نہ بلایا گیا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

کراچی (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر سوئیڈن سے سفیر کو واپس نہ بلایا گیا تو ہر جمعہ کو احتجاج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قرآن، ناموس رسالت اور …

Read More »

فضل الرحمان نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کیخلاف احتجاج کی کال دیدے

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ  اتوار کو پورے ملک میں سوئیڈن کے رویے …

Read More »

مغربی کنارے اور صہیونیوں کے لیے سیکورٹی چیلنج؛ نئی فلسطینی انتفادہ کیوں نہیں روکی جاتی؟

ویسٹ بینک

پاک صحافت فلسطین کی حالیہ پیش رفت اور صیہونیوں کی بے بسی سے ظاہر ہوتا ہے کہ مستقبل قریب میں مغربی کنارے کو مسلح کرنے کے عمل کی کامیابی اسرائیل کے جہاز کو غرق کر دے گی۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کی حالیہ پیش رفت اور …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کراچی سے خیبر تک قوم سراپا احتجاج

احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پورے ملک میں یوم تقدیس قرآن بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف کراچی سے خیبر تک قوم سراپا احتجاج ہوگئی، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں …

Read More »

سانحہ سویڈن پر وزیر اعظم نے بعد از نماز جمعہ احتجاج کی کال دے دی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پُر امن احتجاج کی کال دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ میرے اہل …

Read More »

سوئیڈن سانحے پر دنیا کے ہر فورم پر جانا چاہیے۔ مولانا اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ سوئیڈن سانحے پر دنیا کے ہر فورم پر جانا چاہیے، ایسا فیصلہ کیا جائے جسے اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ کابینہ میں …

Read More »

اسرائیل میں نیا کھیل شروع، دہشت گرد اور صیہونی آپس میں لڑ پڑے

پاک صحافت اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک گاڑی نے مظاہرین کو ٹکر مار دی اور گاڑی ان کے اوپر چڑھنے سے 3 مظاہرین زخمی ہو گئے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہزاروں افراد نے بدھ کو تل ابیب کی مرکزی شاہراہ اور دیگر اہم چوراہوں کو …

Read More »

گورنر سندھ کا قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کیخلاف پاکستان میں موجود سویڈن کے سفیر کو مذمتی خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن مجید کی …

Read More »

احتجاج کے نام پر فوجی تنصیبات پر حملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

ٹوکیو (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوری احتجاج کے نام پر فوجی تنصیبات پر حملوں کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 9 مئی کے واقعات کو پاکستانی جمہوری تاریخ کا سیاہ باب …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی جسارت قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ عبدالعلیم خان

عبدالعلیم خان

لاہور (پاک صحافت) عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی جسارت قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی جیسے واقعات کا مقصد …

Read More »