پرویز خٹک

نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک بگاڑ دیا۔ پرویز خٹک

ہری پور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک بگاڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پی کے سربراہ پرویز خٹک نے ہری پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک بگاڑ دیا، بانی پی ٹی آئی نے ملکی ترقی کو چھوڑ کر اداروں سے لڑائی کی۔

پرویز خٹک کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو چھوڑنا میرا بہترین فیصلہ تھا، نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک بگاڑ دیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے ملکی ترقی کو چھوڑکر اداروں سے لڑائی کی۔

انہوں نے کہا کہ ہم ملک میں انتشار نہیں کام چاہتے ہیں، عوام ایسے لیڈر چنے جو ملک سے بے روزگاری ختم کرے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے