Tag Archives: آزاد کشمیر

سال 2018 میں دھاندلی کا نتیجہ آج ملک اور عوام بھگت رہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  کی مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو ناکام حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو توڑنے، کمزور کرنے اور دھاندلی کے باوجود …

Read More »

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت شدید اختلافات کا شکار

پی ٹی آئی

مظفر آباد  (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے، شدید اختلافات کے باوجود سینئیر وزیر سردار تنویر الیاس نے اپنے قریبی  ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد جلد استعفیٰ دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفیلات کے …

Read More »

آزاد کشمیر کے صدر کا انتخاب، پیپلز پارٹی اور ن لیگ نےمشترکہ امیدوار میدان میں اتار دیا

ن لیگ پیپلز پارٹی

 مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے صدر کے انتخاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود کے خلاف اپنا مشترکہ امیدوار میدان میں اتار دیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ امیدوار کے …

Read More »

عمران خان نے کشمیر کے آئین، قانون اور الیکشن کمیشن کا مذاق اڑایا، راجہ فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر

مظٖر آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم آزاد کشمیر و پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ فاروق حیدر نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کشمیر کے آئین، قانون اور الیکشن کمیشن کا مذاق اڑایا، یہاں کے …

Read More »

ہم پنجاب میں بھی سرپرائز دیں گے اور حکومت بنائیں گے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہم پنجاب میں بھی سرپرائز دیں گے اور حکومت بنائیں گے۔  قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ  سارے اندازوں اور تجزیوں کے برعکس …

Read More »

کشمیر انتخابات مبینہ دھاندلی، ن لیگ کا اہم اجلاس جاری

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر انتخابات میں مبینہ دھاندلے سے متعلق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں آگے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔  ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ نون کے پاکستان اور آزاد کشمیر کے رہنما اور ٹکٹ …

Read More »

آزاد کشمیر کے 4 پولنگ اسٹیشن پر آج دوبارہ پولنگ کرائی جارہی ہے

پولنگ انتخابات

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے دوران ہنگامہ آرائی کے باعث جہاں جہاں پولنگ نہیں ہو پائی تھی، آج وہاں دوبارہ پولنگ کرائی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق باغ کے حلقے ایل اے 16 باغ 3 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر آج …

Read More »

آزاد کشمیر کے جیالے ووٹ پر ڈاکا مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 16 سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے جیالے ووٹ پر ڈاکا مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ جیالے ایل اے 16 …

Read More »

حقیقت میں 25جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہاری ہے ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت میں 25جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہاری ہے ، جو معاملات 2018 میں ہوئے وہی 2021میں سامنے آئے ہمارے امیدواروں …

Read More »

راجہ فاروق حیدر کا انتخابی نتائج کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما راجہ فاروق حیدر نے انتخابی نتائج کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے،  راجہ فاروق حدیر کا کہنا ہے کہ پیسوں کے ساتھ لوگوں کے ووٹ خریدے گئے ، آزاد کشمیر …

Read More »