Tag Archives: آزاد کشمیر

کشمیر پر بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں، جاوید ایوب

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی آزاد کشمیر جاوید ایوب نے کہا ہے کہ کشمیر میں حالیہ واقعات پر بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ایوب نے بتایا کہ پی پی پی آزاد کشمیر کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس …

Read More »

کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں، شہباز شریف

مظفرآباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے وفد کو آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ بھرپور کوشش کریں کہ …

Read More »

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کا خون بہایاجا رہا ہے۔ کشمیریوں کے ساتھ جیلوں میں زیادتی ہو رہی ہے۔ بھارت کے غیر …

Read More »

وزیراعظم آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نیلم جہلم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے، وہ مظفر آباد میں آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ وزیراعظم کی آزاد کشمیر کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں آزاد …

Read More »

آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں، ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں کئی روز کے پُرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد زندگی معمول پر آگئی۔ مظفرآباد، باغ، نکیال سمیت دیگر شہروں میں تعلیمی ادارے، ہوٹل اور بازار کھل گئے۔ علاوہ ازیں میرپور، ہٹیاں بالا ضلع بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال نہ ہو سکی۔ …

Read More »

وزیراعظم کے بروقت نوٹس نے ایک سانحے سے بچالیا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال کے معاملے پر کہا کہ وزیراعظم کے بروقت نوٹس نے ایک سانحے سے بچالیا، کوشش کی گئی کہ افراتفری کا عالم ہو لیکن بلاتفریق تمام اسٹیک ہولڈرز کو بلایا اور ان کی آرا کو سنا، …

Read More »

وزیرِ اعظم کی آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کوحل کرنے کے لیے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتِ حال پر اجلاس میں دی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ مشترکہ اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان، چاروں صوبوں کے گورنر اور وزرائے اعلیٰ کو شرکت کے دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ …

Read More »

افواج پاکستان کے سپہ سالار نے ہمیشہ کشمیریوں کی حمایت کی، وزیر اعظم آزاد کشمیر

کوٹلی (پاک صحافت) آزادکشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوارالحق نے کہا کہ میں اور میرے آباؤ اجداد نظریہ الحاق پاکستان کے داعی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار مالک کی امانت ہے جب تک ہوں تحریک آزادی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ کشمیر کی مکمل آزادی اور الحاق پاکستان …

Read More »

پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین کا 5واں یوم وفات

راولپنڈی (پاک صحافت) 1965 کی جنگ میں بھارت کی جانب سے قیدی بنائے گئے پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین کا آج 5واں یوم وفات منایا جا رہا ہے۔ سپاہی مقبول حسین کا انتقال اگست 2018 میں سی ایم ایچ اٹک میں ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سپاہی مقبول حسین …

Read More »