Tag Archives: آزاد کشمیر

آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق ن لیگ کااگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے گزشتہ روز آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کو مسترد کر دیا تھا، تاہم اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت …

Read More »

مریم اورنگزیب نے کشمیر الیکشن کو 20218 اکے انتخابات کا ری پلے قرار دے دیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کشمیر الیکشن کو 2018 کے انتخابات کا ری پلے قرار دے دیا۔، مسلم لیگ ن کی ترجمان کا کہنا ہے کہ  عام آدمی کارزلٹ آنے تک ن لیگ …

Read More »

تحریک انصاف نے کشمیر الیکشن میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، بلاول بھٹوزرداری

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر الیکشن میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا،  جبکہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی …

Read More »

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج مسترد کر دیے

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے نتائج تسلیم نہیں کئے اور نہ کروں گی،میں نےتو 2018ء کے نتائج بھی تسلیم نہیں کیے نہ اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ …

Read More »

راجہ فاروق حیدر کا پی ٹی آئی پر دھاندلی کا الزام

راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ فاروق حیدر نے آزاد کشمیر الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر دھاندلی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں جتنا بھی اسٹاف ہے وہ پنجاب …

Read More »

آزاد کشمیر میں پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ شروع

انتخابات

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں آج صبح شروع ہونے والے  پولنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ خیال رہے کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 11ویں عام انتخابات کیلئے آزاد کشمیر کے ساتھ ساتھ پاکستان …

Read More »

حکومت نے اخلاقیات کو بری طرح پامال کیا، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے آزاد کشمیر میں جاری الیکشن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ  حکومت نے الیکشن کا ماحول خراب کیا، کئی پرتشدد …

Read More »

2018ء کی طرح نتائج بدلنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء کے انتخابات کی طرح آزاد کشمیر میں بھی نتائج بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ …

Read More »

پیپلز پارٹی کا پولنگ اسٹیشنز سے دو ایجنٹس لاپتہ ہونے کا انکشاف

پیپلزپارٹی

مظفر آ باد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں جاری الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشنز سے دو ایجنٹس لاپتہ ہونے کا انشکاف کر دیا ہے۔  اس حوالے سے پی پی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل اے نو پولنگ سٹیشن 18 سے دو پولنگ ایجنٹس لاپتہ ہو …

Read More »

آزاد کشمیر الیکشن، مریم نواز کا کارکنان کے نام اہم پیغام

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق کارکنان کے نام اہم پیغام جاری کر دیا۔ مریم نواز نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے موقع پر پولنگ کے دوران کارکنان کو …

Read More »