شازیہ مری

آزاد کشمیر کے جیالے ووٹ پر ڈاکا مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے، شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 16 سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے جیالے ووٹ پر ڈاکا مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ جیالے ایل اے 16 پر فتح برقرار رکھنے کے لیے پرُعزم رہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری  نے کہا ہے کہ جیالے ایل اے 16 پر فتح برقرار رکھنے کے لیے پرُعزم رہیں۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے جیالے ووٹ پر ڈاکا مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے سردار قمرالزمان انتخاب جیت چکے، جیالے ووٹرز کے ساتھ چاروں پولنگ اسٹیشن پر پہرہ دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ انتخابی عملہ اور انتظامیہ خود کو غیرجانبدار رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے