Tag Archives: آئی ایم ایف

پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ چکی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت آئی ایم ایف کے سامنے سرتسلیم خم کرتے ہوئے لیٹ گئی ہے۔ اب آئی ایم ایف کے اشاروں پر مہنگائی بڑھائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق …

Read More »

جماعت اسلامی نے بھی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے بعد اب جماعت اسلامی نے بھی پی ٹی آئی حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اسلام آباد میں ورکرز …

Read More »

عوام کے ساتھ مل کر حکومت کا محاسبہ کریں گے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازنے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے ساتھ ملک کر سڑکوں پر نکلیں گے اور اس نااہل حکومت کا محاسبہ کریں گے۔  خیال رہے …

Read More »

سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کوغیر شفاف قرار

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کو غیر شفاف قرار دے دیا، شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ غیر شفاف معاہدے کے ملک اور عوام پر دور رس اثرات مرتب ہونگے، کسی کو معلوم نہیں …

Read More »

تین سال میں نہ کوئی تبدیلی آئی، نہ ریاست مدینہ کی جانب ایک قدم اٹھایا گیا۔ سراج الحق

سراج الحق

سرگودھا (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو برسراقتدار آئے ہوئے تین سال گزر گئے لیکن اب تک کسی قسم کی کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی اور نہ ہی ریاست مدینہ کی جانب کوئی قدم بڑھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی کمر توڑ ڈالی، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی کمر توڑ ڈالی ہے۔ عوام کے چولہے بجھتے چلے …

Read More »

حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب کاٹ رہی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے مہنگائی سے متعلق جاری بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت مہنگائی کی چھری سے عوام کا گلا اور جیب …

Read More »

ملازمین کی برطرفی المناک کہانی ہے، رضاربانی

رضا ربانی

اسلام آباد ( پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ برطرف ملازمین کو دوبارہ بحال کیا جائے۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ملازمین کی برطرفی المناک کہانی ہے، آئی ایم ایف …

Read More »

حکومت نے ملک آئی ایم ایف کے حوالے کر کے عوام کے منہ سے آخری نوالا بھی چھین لیا، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

نارووال (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو ئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عبدالغفور حیدری نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ملک کو آئی ایم ایف کے حولےکر کے عوام کے منہ سے آخری نوالا بھی چھین لیا۔  ان کا کہنا …

Read More »

امریکہ سی پیک منصوبے کو ناکام بنانا چاہتا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مانسہرہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ امریکہ سی پیک منصوبے کو ناکام بنانا چاہتا ہے، امریکہ سے دوستی کا مطلب پاک چین اقتصادی راہداری کا خاتمہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »