Tag Archives: آئی ایم ایف

پاکستان کے دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا،وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سخت ترین شرائط کا سامنا ہے، دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کا معاہدہ جلد ہو جائے گا، تاثر تھا شہباز شریف حکومت …

Read More »

عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ تک پہنچا دیا، ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ تک پہنچا دیا، ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان آج حتمی بات چیت ہوگی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  حکام کے درمیان آج حتمی بات چیت ہوگی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف حکام مشکل مذاکرات سے گزر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے …

Read More »

دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ میثاق معیشت کریں، سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے میثاق معیشت کو خوش آمدید …

Read More »

آئی ایم ایف کا معاہدہ حتمی ہونے کے قریب ہے، گورنراسٹیٹ بینک

جمیل احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ حتمی ہونے کے قریب ہے۔ جمیل احمد کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر انفلو بہتر ہونے سے فارن ریزرو میں بہتری آئے گی، آئندہ ہفتے کے …

Read More »

عمران نیازی کی بدترین پالیسیوں کے نتیجے میں عوام دیوار سے لگ چکے، شازیہ مری

شازیہ مری

خان گڑھ  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کی بدترین پالیسیوں کے نتیجے میں عوام دیوار سے لگ چکے، ہم یہی پیدا ہوئے، یہی جیئیں گے اور یہی مریں گے، …

Read More »

اللّٰہ کے فضل سے پاکستان نہ ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ڈیفالٹ ہوگا، خواجہ آصف

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود غرضانہ ہے، اللّٰہ کے فضل سے پاکستان نہ ڈیفالٹ ہوا ہے نہ ہی ڈیفالٹ ہوگا، جو عمران خان کو لائے اور تحفظ دیا آج وہ بھی غلطی مان رہے ہیں، اس …

Read More »

کاش عمران خان نے آئی ایم ایف معاہدہ کرنے سے پہلے خودکشی کرلی ہوتی، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی چیئرمین کو معاشی تباہی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کاش عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنے سے پہلے خودکشی کر لی ہوتی۔

Read More »

انگلی وہ اُٹھا رہا ہے جس نے 4 سال پاکستان کی معیشت کو آگ لگائی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انگلی وہ بےشرم اُٹھا رہا ہے جس نے 4 سال پاکستان کی معیشت کو آگ لگائی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب …

Read More »

اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں پائیدار ترقی کے فروغ میں اے ڈی بی کے کردار اور تعاون کو سراہا۔ تفصیلات کے …

Read More »