اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مجھ سے کہا کہ میری توسیع کے حوالے سے افواہیں چل رہی ہیں اور اگر ایسی بات ہو بھی تو انہیں کوئی دلچسپی نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …
Read More »آئین کے آرٹیکل 51 اور آرٹیکل 106 کی تشریح ہونے کی بجائے آئین کو ری رائٹ کیا گیا ہے، اعظم نذیر تارڑ
(پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 اور آرٹیکل 106 کی تشریح ہونے کی بجائے آئین کو ری رائٹ کیا گیا ہے جیتنے والے80 ارکان الیکشن کمیشن یا یشاور ہائیکورٹ میں …
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین، قانون، جمہوریت کو نقصان پہنچا، مصطفیٰ کمال
کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے آئین، قانون اور جمہوریت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔ یہ بات مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ …
Read More »5 جولائی کو 1 ڈکٹیٹر نے آئینی و جمہوری حکومت پر قبضہ کیا، شازیہ مری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ 5 جولائی کو اقتدار کے بھوکے ڈکٹیٹر ضیاء نے ایک آئینی اور جمہوری حکومت کا تختہ الٹا اور قبضہ کیا، اُس 5 جولائی نے ملک کی ساکھ اور ترقی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ …
Read More »وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خود …
Read More »ترکی کا اصل مسئلہ کیا ہے؟
(پاک صحافت) حالیہ ہفتوں میں ایردوان نے ترکی کے آئین میں ترمیم کی کوشش کی ضرورت پر بارہا زور دیا ہے لیکن فکریت بلا اور اس ملک کے بہت سے تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ترکی کی اصل ضرورت اور مسئلہ کچھ اور ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں …
Read More »خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف نے فیلڈ مارشل ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اظہار …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف پارٹی عہدے سے مستعفی
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 18 مئی کو طلب کرلیاگیا۔اجلاس 18مئی ہفتے کو دن ساڑھے 11 بجے 180 ایچ بلاک …
Read More »آئین میں آزادی رائے کا مکمل اختیار ہے، اسحاق ڈار
(پاک صحافت) ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمارے آئین میں آزادی رائے کا مکمل اختیار ہے لیکن مادر پدر آزادی جس میں مذیب یا ریاست کیخلاف بولنا، ریاست پر حملہ، جی ایچ کیو جناح ہاوس پر حملے جیسی چیزوں کی اجازت نہیں دیتا۔
Read More »صدر عارف علوی پر آئین توڑنے کے دو مقدمات ہوں گے، بلاول بھٹو
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی پر آئین توڑنے کے دو مقدمات ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عارف علوی پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے …
Read More »