Tag Archives: آئین

جب نواز شریف کی حکومت آئے گی تو آئین کی حکمرانی ہوگی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں جب نوازشریف کی حکومت آئے گی تو آئین کی حکمرانی ہوگی اور غریبوں کو انصاف ملے گا، عمران خان کی حکومت سے انصاف کی امید نہیں کی جاسکتی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے …

Read More »

جو ملک آئین کے مطابق نہیں چلتا کبھی ترقی نہیں کرتا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تین سال سے آئین و قانون کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔ جو ملک آئین کے مطابق نہیں چلتا وہ کبھی ترقی نہیں کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

وفاق میں مسلط حکومت صوبوں کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وفاق میں مسلط پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کبھی صوبوں کو ساتھ لے کر نہیں چل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

کیا ضروری ہے جب تک سڑکوں پر نہ نکلیں تب تک حکمران عوام کی بات نہ سنیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پا ک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے وفاقی حکومت کوخبردار کرتے ہوئے کہا کہ کیا ضروری ہے جب تک سڑکوں پر  نہ نکلیں تب تک حکمران عوام کی بات نہ سنیں؟  سراج الحق کاکہنا ہے کہ سال 2002ء میں جب اسلامی نظام نافذ کرنے کی …

Read More »

ملک میں آئین و قانون کے تحت حکمرانی ہونی چاہئے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی ہے جبکہ ملک میں آئین و قانون کے تحت حکمرانی ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس پر اپنے بیان …

Read More »

ملک کی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے جبکہ عوامی مسائل روز بروز بڑھتے جارہے ہیں، نسلہ ٹاور کو گرانا عوام پر ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے رہنما فاروق ستار نے نسلہ …

Read More »

پی ڈی ایم واحد پلیٹ فارم ہے جو عوامی مسائل کی بات کررہا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاڑکانہ (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم عوام کی حقیقی آواز ہے اور اس وقت واحد پلیٹ فارم ہے جو عوامی حقوق کی بات کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے لاڑکانہ میں جمیعت …

Read More »

حلف نامے میں کی گئی بات درست ہے تو ثاقب نثار کو سزا دیں، اگر غلط ہے تو رانا شمیم کو، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سازش کے تحت سزا دی گئی، اگر حلف نامے …

Read More »

ملک میں ایسے سیاہ قوانین تیار کیے گئے، جن کا مقصد سچ بولنے کی زبان بند کرنا ہے، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ویڈیو لنک ک ذریعے خطاب میں کہا ہے کہ اگر سوالات کرنے والوں کی زبان کھینچ لی جائے گی تو اس سے ملک کے مسئلے حل نہیں ہوں گے، آج بھی تاریں وغیرہ کاٹ …

Read More »