Tag Archives: آئین

منصوبے کے تحت مایوسی، جھوٹ اور انتشار کا زہر پھیلایا جارہا ہے، سعد رفیق

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق وفاقی وزیر سعد رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کےتحت مایوسی، جھوٹ، تشدد، کنفیوژن اور انتشار کا زہر پھیلایا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں سعد رفیق نے لکھا کہ بہت سے لوگ …

Read More »

پسند کے فیصلےدینے والے ججز ملکی حالات کے ذمہ دار ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ آپ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلے کرتے ہیں اور آئین کا قتل ہوتا ہے جس کے بعد ملک کی یہ حالت ہوتی ہے آپ ذمہ دار ہیں ملک کی اس حالت کے۔ عوام سے یہ درخواست کرنا چاہوں گی …

Read More »

عدالتی فیصلے پر حیرت ہے، ججز ملک چلنے دیں، فیصلے ضمیر نہیں آئین کے مطابق ہونے چاہئیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جس کو واپس لانا چاہ رہے ہیں وہ قوم کا مجرم ہے، یہ کون لوگ ہیں جن کو ترقی اچھی نہیں لگ رہی۔ لاہور میں تقریب …

Read More »

کسی کو آئین توڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر اطلاعات

(پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تمام آئینی معاملات کو آگے بڑھایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی سیاسی جماعت ہو یا کوئی فرد ہو وہ آئین توڑنے کا نہ سوچے تاکہ کوئی ممنوعہ فارن فنڈنگ لینے کا نہ سوچے کوئی دہشتگردوں سے …

Read More »

جب راستہ تصادم ہے تو سب بے معنی، وہ پورا زور لگائیں گے اور ہم بھی اپنا زور لگائیں گے، رانا ثنااللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب راستہ تصادم ہے تو پھر سب بے معنی ہے اور ایسے میں وہ پورا زور لگائیں گے اور ہم بھی اپنا پورا زور لگائیں گے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ جب ہمیں …

Read More »

آئین ہار گیا بیگمات جیت گئیں، عظمیٰ بخاری کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئین ہار گیا اور بیگمات جیت گئیں۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ سوال یہ ہے ایک پارٹی کے لیے اتنا …

Read More »

چیف جسٹس نے مجھ سے کہا تھا انکی توسیع کی افواہیں ہیں مگر انہیں دلچسپی نہیں، وزیر قانون

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مجھ سے کہا کہ میری توسیع کے حوالے سے افواہیں چل رہی ہیں اور اگر ایسی بات ہو بھی تو انہیں کوئی دلچسپی نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

آئین کے آرٹیکل 51 اور آرٹیکل 106 کی تشریح ہونے کی بجائے آئین کو ری رائٹ کیا گیا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 اور آرٹیکل 106 کی تشریح ہونے کی بجائے آئین کو ری رائٹ کیا گیا ہے جیتنے والے80 ارکان الیکشن کمیشن یا یشاور ہائیکورٹ میں …

Read More »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین، قانون، جمہوریت کو نقصان پہنچا، مصطفیٰ کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے آئین، قانون اور جمہوریت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔ یہ بات مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ …

Read More »