Tag Archives: آئین

پی ٹی آئی کو روکنا آئین، قانون، جمہوریت کیلئے ضروری ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتوں میں جو کچھ ہو رہا ہے یہی مسئلہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاناما میں نواز شریف کو نااہل …

Read More »

کچھ ججوں نے اپنی خواہشات پر آئین کا نقشہ ہی بدل دیا، شرجیل میمن

ٹنڈوجام (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے، ہم نہیں چاہتے کہ کچھ لوگ ادارے کو یرغمال بنا لیں۔ ٹنڈو جام میں میڈیا سے بات چیت چیت کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کچھ ججوں نے اپنی خواہشات …

Read More »

مخصوص نشستوں کے کیس میں آئین کو بار بار توڑا گیا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارے بنائے ہوئے قانون کو جسے پارلیمنٹ ایک طویل مراحل کے بعد منظور کرتی ہے اس میں ایک دو یا آٹھ جج کہتے ہیں کہ یہ آئین سے متصادم ہے ہم مان لیتے ہیں۔ آج یہ سوال پیدا ہوتا …

Read More »

ججز نے آئین کو ری رائٹ کرنے کا اختیار اپنے قبضے میں لے لیا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ججز نے آئین کو ری رائٹ کرنے کا اختیار اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ پارلیمنٹ اور سیاستدانوں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ عدلیہ کے ساتھ کوئی محاذ آرائی نہ کی جائے۔

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آئینی ترامیم پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیرِ اعظم ہاؤس میں طلب کر لیا۔ وزیرِ اعظم آئینی اصلاحات کے …

Read More »

آئینی ترامیم پر حکومت کے پاس صرف ایک ووٹ کی کمی ہے، طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر تحریک انصاف کے سوا تمام جماعتوں اور آزاد اراکین کا اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔  طلال چوہدری نے کہا کہ قومی اسمبلی میں جے یو آئی ف کے …

Read More »

عدلیہ کو ویسے فیصلے کرنے چاہئیں جیسے برطانیہ میں کیے گئے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی برطانیہ اور امریکا سے سبق سیکھنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ ایک منظم سازش تھی، انتشار اور فساد کی اجازت نہ مذہب دیتا ہے، نہ …

Read More »

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، ہم لوگوں کو کہتے ہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پرامن رہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی …

Read More »

آئین کسی کو فلور کراسنگ کی اجازت نہیں دیتا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلور کراسنگ کے حوالے سے آئین اور قانون بالکل واضح ہے کہ فلور کراسنگ نہیں ہوسکتی اور ایک پارٹی کا بیان حلفی اگر آپ اسمبلی میں جمع کروا دیں کہ میں فلاں جماعت کا رکن ہوں …

Read More »

سپریم کورٹ ہو یا کوئی اور عدالت وہ آئین کی تشریح تو کرسکتی ہے لیکن اسے ری رائٹ ہرگز نہیں کرسکتی، طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحفات) طارق فضل چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے والے شخص کے پاس کسی بھی جماعت میں شمولیت کیلیے 3 دن کا وقت ہوتا ہے۔ کوئی بھی عدالت خواہ وہ سپریم کورٹ ہو یا کوئی اور عدالت وہ آئین کی …

Read More »