Tag Archives: چیف جسٹس

انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی بندش سے دنیا ہم پر ہنستی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس اور انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو ایکس کی بندش کا …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے علاوہ 3 سپریم کورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال مندوخیل …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججوں کے خط کے معاملے پر فل کورٹ بینچ بنانے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ججوں کے خط کے معاملے پر فل کورٹ بینچ بنانے کا عندیہ دے دیا، ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ اگلی سماعت پر فل کورٹ یہ کیس سنے ۔ چیف …

Read More »

اپنے دور میں ججوں کے خلاف ریفرنس بنانے والے مشورے نہ دیں تو بہتر ہوگا۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون کا کہنا ہے کہ اپنے دور میں ججوں کے خلاف ریفرنس بنانے والے مشورے نہ دیں تو بہتر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر خود وکیل ہیں، انہیں علم ہونا چاہیے کہ 184 …

Read More »

چیف جسٹس سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سمیت 8 ہائی کورٹ ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں۔ عدالتی ذرائع کے مطابق ایک جج کے اسٹاف نے خط کھولا تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا۔ اسلام آباد پولیس کے ایکسپرٹس کی ٹیم اسلام …

Read More »

پک اینڈ چوز والا انصاف نہیں ہونا چاہیے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پک اینڈ چوز والا انصاف نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ دیکھا جائے خط لکھنے والے 6 ججز پر کونسا دباؤ تھا، انہوں نے کون سے فیصلے کیے ہیں۔ …

Read More »

آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف علی زرداری نے صدرِ پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔ ایوانِ صدر میں منعقد ہونے والی تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے صدرِ مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف، سابق وزیرِ اعظم …

Read More »

امید ہے عدالت ہمیں انصاف دے گی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمن کا کہنا ہے کہ امید ہے ذوالفقار بھٹو کیس میں عدالت ہمیں انصاف دے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو عدالتی فیصلے کے تحت پھانسی دینے کے خلاف صدارتی ریفرنس پرسماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز …

Read More »

کمشنر کے تانے بانے پی ٹی آئی سے مل رہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کمشنر کے تانے بانے پی ٹی آئی سے مل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر کہا کہ کیا 50 ہزار بوگس ڈالے جا سکتے ہیں؟۔ پیپلز پارٹی تمام …

Read More »

ایف آئی اے کا چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کیخلاف غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے کا چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کیخلاف غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور ریاستی اداروں کیخلاف غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف سخت …

Read More »