Tag Archives: عمر عطا بندیال

جسٹس فائز کا حلف اٹھانے کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فل کورٹ بنانے کا امکان

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 18 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس کا حلف اٹھانے …

Read More »

16 ستمبر یوم نجات کے طور پر منایا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ جس طرح 6 ستمبر کو یوم دفاع منایا جاتا ہے، اس طرح 16 ستمبر یوم نجات کے طور پر منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت

اسلام آباد (پاک صحافت) نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی ہے۔ اس موقع پر جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو بھی عشائیے کی دعوت دی گئی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

شہبازشریف نے میاں نوازشریف کی وطن واپسی کا باضابطہ اعلان کردیا

شہبازشریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ تفصٰلات کے مطابق نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشاورت …

Read More »

چیف جسٹس توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کرپشن میں ملوث شخص کو بچانے میں لگے ہیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کرپشن میں ملوث شخص کو بچانے میں لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس صاحبان کے …

Read More »

نیب قوانین میں تبدیلی سے مریم نواز کو بڑا ریلیف مل گیا

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب قوانین میں ترمیم سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی، دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر …

Read More »

سپریم کورٹ نے احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف درخواست گزار محمود نقوی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں …

Read More »

جسٹس فائز عیسی کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف دوبارہ نظر ثانی کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس فیصلے پر دوبارہ نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ 10 اپریل کو جسٹس …

Read More »

آڈیو لیکس کمیشن نے سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کام کرنے والے آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ آڈیو لیکس کمیشن نے عدالت میں داخل کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ ذاتی مفادات سے متعلق کیس کوئی …

Read More »