Tag Archives: ساس

آڈیو لیکس کیس کے فیصلے میں ساس کی آڈیو کے علاوہ ساری باتیں موجود ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس کیس کے فیصلے میں ساس کی آڈیو کے علاوہ ساری باتیں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دور کا بھی رشتہ ہو تو خیال …

Read More »

آپ کے کمبختوں نے جوڈیشل مارشل لاء لگا دیا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا چیف جسٹس کی ساس کو پیغام دیتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ کے کمبختوں نے جوڈیشل مارشل لاء لگا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے شاہراہ دستور پر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) …

Read More »

فیصلے رشتے دادوں کی ایما پر آئیں گے تو سوال تو اٹھیں گے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ فیصلے رشتے دادوں کی ایما پر آئیں گے تو سوال تو اٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کو 3 رکنی بینچ پر اعتراض ہے تو …

Read More »

چیف جسٹس ساس کی بجائے قوم کی آواز سنیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو ساس کی بجائے قوم کی آواز سننی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس ساس …

Read More »

ملک میں رول آف لاء نہیں بلکہ مدر ان لاء کا رول ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں رول آف لاء نہیں بلکہ مدر ان لاء کا رول ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر ردعمل دیتے …

Read More »

فیملیز کی خاطر آئین و قانون کو روند دیا گیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فیملیز کی خاطر آئین و قانون کو روند دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیک آڈیو …

Read More »

جہاں فیصلے بیگمات اور ساسوں کی پسند ناپسند پر ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات اور ساسوں کی پسند ناپسند پر ہو رہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے ایک بیان جاری …

Read More »