Tag Archives: مظاہرین

ترکی اور اسرائیل کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف استنبول میں احتجاج

احتجاج

(پاک صحافت) استنبول میں ترک عوام کے ایک گروپ نے ترکی اور صیہونی حکومت کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج استنبول میں کچھ لوگ ترکی اور اسرائیلی حکومت کے درمیان تجارتی تعلقات کے خلاف احتجاج کے لیے سڑک پر آئے اور اس دوران …

Read More »

یورپ کے سینئر تجزیہ کار: سبز براعظم کے رہنماؤں کو کسانوں کے احتجاج کو سنجیدگی سے لینا چاہیے

یوروپ

پاک صحافت یورپ کے ممتاز تجزیہ کار اور حکمت عملی ساز رادو مگدین نے اس براعظم میں کسانوں کے احتجاج میں اضافے اور سبز براعظم کے لیے آنے والے انتخابی سال کا ذکر کرتے ہوئے لکھا: یورپی رہنماؤں کو ناراض اقلیتوں کی صلاحیت کو کم نہیں سمجھنا چاہیے، کیونکہ یہ …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی

وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ محسن داوڑ کو علاج کیلئے پشاور روانہ کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق محسن …

Read More »

مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر مزید 34 بلوچ مظاہرین رہا

بلوچ مظاہرین

اسلام آباد (پاک صحافت) مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر مزید 34 بلوچ مظاہرین کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر مزید 34 بلوچ مظاہرین رہا کر دیے گئے ہیں۔ گرفتار بلوچ مظاہریں کو تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد رہا کیا گیا۔ …

Read More »

بلوچ مارچ میں شریک تمام خواتین اور بچوں کو رہا کردیا گیا

وزراء

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ بلوچ مارچ میں شریک تمام خواتین اور بچوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ساتھ ملاقات کے بعد وفاقی وزراء نے نیوز کانفرنس کی جس میں نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے بتایا …

Read More »

فلسطین کی حمایت کرنے پر حملہ کیا گیا

فلسطین

پاک صحافت کینیڈا میں فلسطین کی حمایت کرنے والوں پر پولیس نے حملہ کیا۔ ٹورنٹو کے مرکز میں فلسطین کی حمایت میں نعرے لگانے والے مظاہرین پر پولیس نے حملہ کر کے منتشر کر دیا۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں جب بہت سے لوگ فلسطینیوں …

Read More »

رئیسی نے فلسطینی مزاحمت کی تعریف کی

رئیسی

پاک صحافت ایران کے صدر مملکت نے فلسطینیوں کی مزاحمت کو عالم اسلام کے لیے باعث فخر قرار دیا ہے۔ صدر رئیسی نے کہا کہ فلسطینی قوم کا مضبوط ارادہ ناجائز صیہونی حکومت کے خلاف فتح کی علامت ہے۔ ایرانی صدر نے یہ بات فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کراچی سے خیبر تک قوم سراپا احتجاج

احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پورے ملک میں یوم تقدیس قرآن بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف کراچی سے خیبر تک قوم سراپا احتجاج ہوگئی، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں …

Read More »

اسرائیل میں نیا کھیل شروع، دہشت گرد اور صیہونی آپس میں لڑ پڑے

پاک صحافت اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک گاڑی نے مظاہرین کو ٹکر مار دی اور گاڑی ان کے اوپر چڑھنے سے 3 مظاہرین زخمی ہو گئے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہزاروں افراد نے بدھ کو تل ابیب کی مرکزی شاہراہ اور دیگر اہم چوراہوں کو …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں کا الیکشن کمیشن آفس پر دھاوا

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں داخل ہو کر شیشے توڑ دیے، پولیس کی فائرنگ کے بعد مظاہرین فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنوں نے …

Read More »