اہم خبریں

سلامتی کونسل اور اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل اور اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ عالمی امن کی بحالی میں اقوامِ متحدہ کا کردار لائق تحسین ہے، اقوامِ متحدہ …

Read More »

عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں ہوں گی، سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں ہوں گی۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ الیکشن میں دو …

Read More »

نگران وزیر داخلہ کا چینی اور کھاد کی سمگلنگ روکنے کیلئے اقدامات کا حکم

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چینی اور کھاد کی اسمگلنگ روکنے کے لئے جوائنٹ چیک پوسٹس اور جوائنٹ پٹرولنگ پر عملدرآمد کو مکمل طور پر فعال بنانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی …

Read More »

ہر شہری کو بجلی کا بل ہر صورت ادا کرنا ہوگا۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہر شہری کو بجلی کا بل ہر صورت ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل تو ہر صورت ادا کرنا ہوگا، بجلی …

Read More »

سائفر کیس عام نوعیت کا نہیں، سیکرٹ ایکٹ عدالت کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 16 اور 30 اگست کو سائفر کیس کی سماعتوں کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے ہی توشہ خانہ کیس میں …

Read More »

دنیا میں قیام امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے، نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کے لیے پر عزم ہے، دنیا میں قیام امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مشن کا …

Read More »

نوازشریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبہ خواتین نے ہر سیاسی معرکے …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا فائرنگ رینج جہلم کا دورہ

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا اور جوانوں کے جذبے کی تعریف کی۔ آرمی چیف کے …

Read More »

عام انتخابات فروری میں ہی منعقد ہوسکیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات فروری میں ہی منعقد ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات فروری میں …

Read More »

چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم اور صدرِ پاکستان مسلم لیگ ن، میاں محمد شہبازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کرنے پر ردّ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کا ’گُڈ ٹو سی یو‘کا پیغام ہائیکورٹ تک پہنچ گیا …

Read More »