اہم خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

جنرل عاصم منیر

انقرہ (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ ترکیہ پر ہیں جہاں انہوں نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع، ترک جنرل …

Read More »

بڑی عجیب بات ہے کہ ایک جماعت الیکشن تاریخ دے رہی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بڑی عجیب بات ہے کہ ایک جماعت الیکشن تاریخ دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ، الیکشن کب ہیں، آپ کو نہیں پتہ الیکشن کب ہیں مگر اس جماعت …

Read More »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاق اور چاروں صوبوں کے نگراں وزرائے قانون نے قومی اور تمام صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کی تجویز دے دی۔ خیال رہے کہ یہ فیصلہ نگراں وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفتر میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی۔  جس میں انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اور برطانوی ہائی …

Read More »

فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے، رانا ثنا اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ حلقہ بندیوں کے بعد انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی و ی چینل کے پروگرام …

Read More »

نوازشریف کو اقتدار سے نہیں بلکہ عوام کو خوشحالی سے محروم کیا گیا۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو اقتدار سے نہیں بلکہ عوام کو خوشحالی سے محروم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر ن لیگ و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان نوازشریف کی واپسی کا …

Read More »

نواز شریف کا 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لانے کا فیصلہ

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا، ترجمان ن لیگ اور …

Read More »

چینی، کھاد، گندم کی اسمگلنگ پر آئی بی کی رپورٹ میں انکشافات

اسلام آباد (پاک صحافت) انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے کرنسی اور آئل کے بعد چینی، کھاد اور گندم کی اسمگلنگ کی رپورٹ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی، کھاد اور گندم کی پاکستان سے اسمگلنگ کے بارے میں تفصیلات …

Read More »

الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، ریاستی رٹ پر سمجھوتا نہیں ہوگا۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، ریاستی رٹ پر سمجھوتا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق ابہام اب ختم …

Read More »

حکومت بجلی کی نرخ کم کرنے کی پوری کوشش کررہی۔ نگراں وزیر توانائی

محمد علی

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کی نرخ کم کرنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں صنعتوں کیلئے اکتوبر میں نیا ٹیرف لائیں گے، صنعت …

Read More »