اہم خبریں

یوم دفاع و شہدائے پاکستان کل منایا جائیگا، جی ایچ کیو میں تقریب ہوگی

یوم دفاع

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک بھر میں یوم دفاع و شہدائے پاکستان کل قومی اور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یوم دفاع پاکستان، قومی تاریخ کا درخشاں باب ہے اس دن پاکستان کی افواج نے ازلی دشمن بھارت کو عبرت ناک شکست دے کر شجاعت کی …

Read More »

یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف کی تصاویر آویزاں

آرمی چیف

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے یوم دفاع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹر چسپاں کردیے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 6 ستمبر کو پاکستان کا یوم دفاع منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرینگر کے مختلف علاقوں میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر …

Read More »

معاشی بحالی کیلئے ٹاسک فورسز قائم ہوں گی۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

لاہور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کیلئے ٹاسک فورسز قائم ہوں گی، منی ایکسچینجز کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے اور ڈالر کے تبادلے، انٹربینک ریٹس میں شفافیت لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس کا نمائندہ وفد تشویشناک کاروباری …

Read More »

نوازشریف کا 15 اکتوبر کو وطن واپسی کا فیصلہ

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے وطن واپسی پر اسلام آباد کی بجائے لاہور لینڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف 15 اکتوبر کو لندن سے لاہور کیلئے روانہ ہوں گے، نواز شریف وطن …

Read More »

افغانستان میں حالات ہماری نہیں، انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے، نگران وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں حالات ہماری پالیسی سے نہیں بلکہ انخلا کی ناقص پالیسی کے باعث خراب ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ سابق افغان آرمی کے کچھ ہتھیار طالبان کے ہاتھ لگے اور کچھ کرمنل تنظیموں کے ہاتھ لگ گئے۔ …

Read More »

بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات کو دکانیں جلد بند کرنے …

Read More »

نوازشریف کے آنے سے مہنگائی کے اندھیروں اور مایوسیوں کا خاتمہ ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

پشاور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے آنے سے مہنگائی کے اندھیروں اور مایوسیوں کا خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مہنگائی، بے روزگاری …

Read More »

دہشتگردوں کے بزدلانہ ہتھکنڈے فوج اور قوم کو کبھی جھکا نہیں سکتے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

بنوں (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ ہتھکنڈے فوج، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور قوم کو کبھی جھکا نہیں سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بنوں کا …

Read More »

نوازشریف سے گورنر سندھ کی لندن میں ملاقات

نوازشریف کامران ٹیسوری

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےلندن میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما کامران ٹیسوری، نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات کیلئے لندن میں حسن نواز کے دفتر پہنچے تو شہباز شریف نے استقبال کیا۔ …

Read More »

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں 300 ارب کی اسمگلنگ، نگراں وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج 3 بجے اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ …

Read More »