اہم خبریں

انتخابات کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی مدت میں توسیع کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ …

Read More »

کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع

وزیراعظم شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 242 پر سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔ دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے ضلع کیماڑی این اے 242 کے حوالے سے ایم …

Read More »

نواز شریف کے لاہور اور مانسہرہ سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے الیکشن …

Read More »

لیگی رہنما نے اپنی تمام گاڑیاں، جائیداد و دیگر اثاثہ جات نوازشریف کے نام کردیئے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما نے اپنی تمام گاڑیاں جائیداد و دیگر اثاثہ جات نواز شریف کے نام کردیئے ہیں۔ جس کا اعلان میاں محمد نواز شریف نے بذات خود ایک اجلاس کے دوران کیا۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران لیگی قائد نے سٹامپ …

Read More »

ملک میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانی تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے۔ امریکا میں پاکستانی تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے جہاں بیرون ملک پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری …

Read More »

الیکشن کی تاریخ تبدیل کیے بغیر شیڈول میں ترمیم کی جائے، ن لیگ کامطالبہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ بھیج دیا۔ اسحاق ڈار کے مراسلے کے ذریعے مسلم …

Read More »

پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش ہے، پاکستان افغانستان سے ٹی ٹی پی کے بارے میں مؤثر اقدامات کی توقع کرتا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

شہبازشریف اور مریم نواز کا کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

شہبازشریف مریم نواز

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے عام انتخابات 2024 میں کراچی سے حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی کاغذات وصول کرنے جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے، اسی دوران شہباز شریف نے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی۔ ای سی پی اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بانی چیئرمین کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ ای سی پی فہرست کے مطابق بلوچستان عوامی …

Read More »

مجھے ہٹانے کا مقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے ہٹانے کا مقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا جس کے پلے کچھ نہیں تھا، وہ پاناما سے اقامہ پر آگئے اور اسے صادق اور امین قرار دیا گیا۔ نواز شریف نے کہا کہ …

Read More »