اہم خبریں

افسوس کا مقام ہے کہ ہم تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں، جہانگیر ترین کا عمران خان سے شکوہ

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین بھی پی ٹی آئی حکومت سے ناراض ہوتے نظر آرہے ہیں، جہانگیر ترین نے وزیر اعظم عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کا مقام ہے کہ تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں۔ ان کا …

Read More »

10 اپریل ووٹ چوروں کے لئے یوم حساب ثابت ہوگا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 اپریل کا دن ووٹ چوروں کے لئے یوم حساب ثابت ہوگا۔  حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ …

Read More »

وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے منظور

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان خلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے منظور کر لی گئی ہے،  عدالت میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ  وزیر اعظم عمران کان نے  لائیو ٹی وی پروگرام میں عدلیہ  مخالف بیان دیا اور عدلیہ …

Read More »

سینیٹ میں اپوزیشن کی قرارداد کثرت رائے سے منظور، حکومتی ارکان سیخ پا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں میں جاری اختلافات کے باوجود اپوزیشن کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی، جس سے دیکھ حکومتی ارکان بھی سیخ پا ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں مہنگی ویکسین کے …

Read More »

استعماری طاقتیں پاکستان کو افغانستان بنانا چاہتی ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ استعماری طاقتیں پاکستان کو افغانستان کی طرح داخلی اختلافات میں دھکیل کر افغانستان بنانا چاہتے ہیں۔ جس کے لئے عمران خان سہولت کاری کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے …

Read More »

حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ 3 ارب ڈالر کے نزدیک

تجارتی خسارہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے ملک کا دیوالیہ کر دیا، تجارتی خسارہ  تین ارب ڈالر کے نزدیک جا پہنچا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ مارچ میں 97.6 فیصد بڑھ کر 2 ارب 96 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے جو گزشتہ برس اسی ماہ میں …

Read More »

ڈسکہ الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی اپیل مسترد، دوبارہ پولنگ کا حکم برقرار

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ڈسکہ الیکشن سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیل مسترد کرتے ہوئے حلقے میں الیکشن کمیشن کا دوبارہ پولنگ کا حکم برقرار رکھ دیا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ پولنگ کے خلاف …

Read More »

ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو، عوام کی چیخیں

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں۔  یاد رہے کہ  ملک میں مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور مارچ میں مہنگائی بڑھ کر 9.05 فیصد تک جا پہنچی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مارچ …

Read More »

ایف آئی اے کا جہانگیر ترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے جہانگیر ترین گروپ کے بزنس اور فیملی اکاؤنٹس کا فرانزک آڈٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق اے ٹی …

Read More »

شوکت ترین کا حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار

شوکت ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے حکومتی ٹیم کا حصہ بننے سے انکار کر دیا،  خیال رہے کہ اس سے قبل حکومتی شخصیت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے رابطہ کرکے انہیں مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی۔ بتایا گیا ہے کہ شوکت ترین …

Read More »