اہم خبریں

یوم پاکستان کی تقریب میں تینوں مسلح افواج کی پریڈ

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) یوم پاکستان کی تقریب موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کے بجائے آج منائی گئی ہے۔ جس میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے پریڈ کی ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے اس تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ …

Read More »

عدالت سے مریم نواز کی ضمانت منظور، نیب کو نوٹس جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کو نیب نے چھبیس مارچ کو طلب کیا تھا جبکہ اس بات کا بھی خدشہ تھا کہ اس دوران انہیں گرفتار کیا جاتا۔ مریم نواز نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دی تھی اور عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو نوٹس بھی …

Read More »

یوم پاکستان ملک بھر میں جوش و جذبے سے منایا جارہا

یوم پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) آج 23 مارچ یوم پاکستان کا دن ہے اس وقت ملک بھر میں اس عظیم دن کو جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ مساجد و عبادت گاہوں میں ملک کی خوشحالی و ترقی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آج یوم پاکستان …

Read More »

سپریم کورٹ میں فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی نے دائر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی نے سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر …

Read More »

مریم نواز اور حمزہ شہباز سے مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات

مریم حمزہ مولانا

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز اور حمزہ شہباز سے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن نے جاتی امرا میں ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن مسلم لیگ …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا ٹیسٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،  جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر دیا۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان  نے بھی وزیر اعظم کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے حکومتی مطالبہ مسترد کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے حکومت کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر یا کوئی بھی ممبر حکومت کے کہنے پر کبھی استعفی نہیں دے گا۔ اگر حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو وہ متعلقہ فورم میں آکر بات کرے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی دھاندلی ثابت ہوگئی

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی جانب سے دھاندلی کا شک اب یقین میں بدل گیا ہے۔ عوامی سطح پر حکومتی دھاندلی اب ثابت ہوچکی ہے جس کی گواہی حلقے کی عوام کی اکثریت نے بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ ضمنی انتخاب …

Read More »

عمران خان کے متعلق جسٹس فائز عیسی کی اہلیہ کے سنسنی خیز انکشافات

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ نے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے راتوں رات اپنی جائیداد کو غیرقانونی طور پر میرے شوہر کے نام ظاہر کی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس …

Read More »

سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست مسترد ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو مسترد نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈسکہ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی …

Read More »