اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے

شہبازشریف گلگت

گلگت (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچے ہیں جہاں امدادی کارروائیوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا …

Read More »

آرمی چیف کا جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے اور متاثرین سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روجھان کے سیلاب سے …

Read More »

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے امریکی سفیر ڈانل بلوم کی اہم ملاقات

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے امریکی سفیر ڈانل بلوم نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے امریکی سفیر ڈانل بلوم کی ملاقات ہوئی …

Read More »

سید علی گیلانی ایک فرد کا نہیں ایک تحریک اور مشن کا نام ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی ایک فرد کا نہیں ایک تحریک اور مشن کا نام ہے، ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے حریت رہنما مرحوم سید علی گیلانی کو ان کی …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ مزید 27 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 191 ہوگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب سے متاثرہ مزید 27 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 191 ہوگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور …

Read More »

حکومت کی جانب سے عوام کو بڑی سطح پر ریلیف دینے کا اعلان

حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کی جانب سے پاکستانی عوام کو بڑی سطح پر ریلیف دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو توانائی کے شعبے میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بیرون ملک سے مہنگا …

Read More »

آئی ایم ایف کا پروگرام وہ ہے جو عمران حکومت نے کیا تھا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس پر موجودہ حکومت قائم ہے آئی ایم ایف کا پروگرام وہ ہے جو عمران حکومت نے کیا تھا، اب یہ اسی پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس …

Read More »

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چین سے مزید دو پروازوں کی کراچی آمد

امدادی سامان

کراچی (پاک صحافت) سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے دنیا بھر سے امدادی سامان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، چین سے مزید دو پروازیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے متاثرین کی امداد کے لیے چین سے مزید دو پروازیں …

Read More »

سندھ میں سیلاب سے 15 لاکھ گھر گرگئے، تعمیر کیلئے 450 بلین روپے درکار ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلاب سے 15 لاکھ گھر گرگئے، تعمیر کے لئے 450 بلین روپے درکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچے کا علاقہ ڈوبنے سے ہزاروں خاندان بے گھر …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ کالام اور کانجو کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف

سوات (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کالام اور کانجو کا تفصیلی دورہ کیا ہے، ان علاقوں میں پھنسے سیاحوں کو فوری وہاں سے نکالنے کا حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقے کالام اور کانجو پہنچے جہاں انہوں …

Read More »