اہم خبریں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب سے متاثرہ مزید 26 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 26 افراد جاں بحق، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 1290 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 26 …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرانے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیلاب زدگان کے لئے پرائم منسٹر ریلیف فنڈ کا آڈٹ کرا کر عوام کے سامنے پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وعدے کے مطابق شفافیت …

Read More »

آپ کیلئے عمران خان اہم ہوں گے ہمارے لیے ملک کا مفاد مقدس ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کیلئے عمران خان اہم ہوں گے ہمارے لیے ملک کا مفاد مقدس ہے، جس پر کسی صورت کمپرومائز نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے …

Read More »

پاکستانی عوام فارن ایجنٹ اور چور کو پہچان چکے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام اب فارن ایجنٹ اور قومی چور کو پہچان چکے ہیں، اب قوم کسی قسم کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اب باشعور ہوچکے ہیں، …

Read More »

پاک فوج نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم دفاع کی تقریب موخر کردی

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لئے چھ ستمبر کو منعقد ہونے والی یوم دفاع کی تقریب موخر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی نے …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ضلع غذر کیلئے 10 کروڑ روپے کی فوری امداد کا اعلان

شہباز شریف

گلگت (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ گلگت کے ضلع غذر کے لئے دس کروڑ روپے کی فوری امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں وزیراعظم شہباز شریف نے متاثرین سیلاب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو تباہی …

Read More »

عالمی شراکت داروں کی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ عالمی شراکت داروں کی امداد سیلاب سے متاثرین کی مدد اور بحالی میں اہم ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی سیلاب زدگان کیلئے چھ لاکھ راشن بیگز خریدنے کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب زدگان کے لئے چھ لاکھ راشن بیگز خریدنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے دفتر میں اجلاس ہوا جس میں سیلاب زدگان کی مدد …

Read More »

سیلاب کے باعث 400 بچوں سمیت 1200 افراد جاں بحق ہوئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب کے باعث اب تک 400 بچوں سمیت 1200 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب …

Read More »

سیلاب متاثرین کے اگلے 3 ماہ تک کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان

بجلی

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے اگلے تین ماہ تک بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وزیراعظم کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »