اہم خبریں

بلاول بھٹو زرداری کے سر کی قیمت مقرر کرنے پر شیری رحمان کا بھارت کو کرارا جواب

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سر کی قیمت لگانے پر پارٹی رہنما شیری رحمان نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ بی جے پی کی انتہا پسند …

Read More »

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا طالبان سے پاکستان پر ہونے والے حملے روکنے کا مطالبہ

سیکرٹری جنرل

نیویارک (پاک صحافت) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے طالبان حکومت سے پاکستان پر ہونے والے حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو یارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل قوام متحدہ انتونیو گوئتریس نے کہا ہے کہ ہم طالبان سے گفتگو جاری رکھے ہوئے ہیں، …

Read More »

عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو فتنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، کسی پاگل اور ضدی کے …

Read More »

میں نے بھارتی وزیرِ اعظم سے متعلق تاریخی حقیقت دہرائی ہے، بلاول

بلاول زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردری نے انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے ان کے سر کی قیمت مقرر کرنے پر  دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ  میں نے بھارتی وزیرِ اعظم سے متعلق تاریخی حقیقت دہرائی ہے۔ …

Read More »

آئین کی بالادستی اور پارلیمان کی بقاء تک اپنی جہدوجہد جاری رکھیں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آئین کی بالادستی اور پارلیمان کی بقاء تک اپنی جہدوجہد جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پارلیمانی لیڈر سید حسن …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر عارف علوی سے اہم ملاقات

عارف علوی اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی ہے۔ صدر عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال …

Read More »

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہوسکتے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کا کل اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے، جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز …

Read More »

آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ آصف …

Read More »

کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کرتے  ہوئے کہا ہے کہ  کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آئین کی طاقت سے ملک کو جھوٹی حکومت سے نجات دلائی …

Read More »

صدی کی بدترین کساد بازاری غریب ممالک کو متاثر کررہی ہے، وزیر خارجہ

بلاول زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کا کہنا ہے کہ صدی کی بدترین کساد بازاری غریب ممالک کو متاثر کررہی ہے، کساد بازاری نے دہائی کی ترقی کا راستہ موڑ دیا ہے۔ کساد بازاری کے سبب کروڑوں لوگ بھوک وافلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور …

Read More »