اہم خبریں

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے چمن میں افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری پر افغانستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ افغان فورسز کی جانب سے …

Read More »

اسامہ تو مر چکا ہے مگر گجرات کا قصائی زندہ ہے اور بھارت کا وزیراعظم بن چکا ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول زرداری

نیو یارک (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے  نریندر مودی کو گجرات کا قصائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  بھارت کو بتانا چاہتا ہوں  اسامہ بن لادن تو مر چکا ہے مگر گجرات کا قصائی زندہ ہے اور بھارت کا وزیراعظم بن چکا ہے۔ بلاول بھٹو …

Read More »

16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے  سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔  وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہر سال 16 دسمبر کا دن پوری قوم …

Read More »

بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو  زرداری نے اقوام متحدہ (یو این) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردداری نے ملاقات کے دوران  مسئلہ کشمیر کو یو این قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا۔ تفصیلات …

Read More »

پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی پھر گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

پاک افغان بارڈر

چمن (پاک صحافت) پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے پھر گولہ باری کی گئی جبکہ پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز نے ایک بار پھر گولہ باری کردی ہے۔ پاک فوج کی جانب سے …

Read More »

عمران خان کی دھمکیاں اور  بیانیہ دفن ہوچکا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی دھمکیاں اور  بیانیہ دفن ہوچکا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ عارف علوی مسکین آدمی ہیں، وہ عمران خان کے سامنے کوئی بات نہیں کر سکتا۔ …

Read More »

وفاقی وزراء ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ کی صدر عارف علوی سے اہم ملاقات

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزراء ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور معاشیات ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی اور مختلف امور پر …

Read More »

تاجک صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

امام علی رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) تاجک صدر امام علی رحمان کی دو روزہ دورے پر اسلام آباد آمد، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تاجک صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان …

Read More »

دہشتگردانہ تنظیموں کو بھارت کی معاونت حاصل ہے۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ خطے میں موجود دہشت گردانہ تنظیموں کو بھارت کی معاونت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دنیا اور خطے کو …

Read More »

پاکستان جانتا ہے کہ تباہی کیا ہوتی ہے، ہم کسی اور طویل جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جانتا ہے کہ تباہی کیا ہوتی ہے، ہم کسی اور طویل جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ  یوکرین سے ہمدردری ہے لیکن پاکستان کے اپنے بہت سے داخلی اور علاقائی …

Read More »