اہم خبریں

از خود نوٹس قابلِ سماعت نہیں، جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب اور خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کا اختلافی نوٹ بھی پڑھ کر سنایا۔ اختلافی نوٹ کے مطابق آرٹیکل 184/3 کے …

Read More »

وزیر داخلہ کا جوڈیشل کمیشن میں آکر ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے ہمراہ جوڈیشل کمیشن میں آکر ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے کا اعلان کیا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامے پر ایکشن ہوگا۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیرِاعظم کی رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم  شہباز شریف نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے رواں سال موسمِ گرما میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں …

Read More »

کفایت شعاری پالیسی کے تحت وزارتوں اور ڈویژنز کے بجٹ میں کٹوتی کی ہدایت

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے بجٹ میں فوری طور پر 15 فیصد کٹوتی کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد سے متعلق مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں …

Read More »

استعفوں کی واپسی اب ممکن نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوٹوک جواب

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماوں کے استعفے منظور ہوچکے ہیں اب واپسی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے۔ پی ٹی آئی وفد …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی منظوری

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کیجانب سے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان المبارک میں اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں …

Read More »

مسلح افواج ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چار سال مکمل ہونے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے 2023ء کو نوجوانوں کا سال قرار دیدیا۔ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی اور قابل بچوں کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا کہ ہم …

Read More »

ازخود نوٹس کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس مظاہر، جسٹس اعجاز سمیت 4 ججز کی معذرت

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت کرنے والا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ کورٹ روم نمبر ون میں پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس …

Read More »

نیب قوانین کا اطلاق ججوں پر بھی ہونا چاہیے، چاہے وہ حاضر سروس ہوں یا ریٹائرڈ، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب قوانین کا اطلاق ججوں پر بھی ہونا چاہیے، چاہے وہ حاضر سروس ہوں یا ریٹائرڈ، نیب قوانین میں یہ ترمیم وہ خود پیش کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »