اہم خبریں

پاکستان کے دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا،وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سخت ترین شرائط کا سامنا ہے، دیوالیہ پن کا جو خوف تھا وہ ختم ہوگیا۔ آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول کا معاہدہ جلد ہو جائے گا، تاثر تھا شہباز شریف حکومت …

Read More »

توشہ خانہ سے 300 ڈالر سے زائد کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم اور کابینہ ارکان پر 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل کرنے پر پابندی لگادی ہے۔ توشہ خانہ پالیسی 2023 کے تحت ججز، سول و ملٹری افسران پر بھی 300 ڈالر سے زائد مالیت کا تحفہ حاصل …

Read More »

سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد عمرانی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد عمران نیازی کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نہیں چاہتا پاکستان کیلئے وسائل مہیا ہوں۔ عدالتوں …

Read More »

ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں صرف مسلم لیگ ن ہی کمی لاسکتی ہے، خواتین اور نوجوانوں …

Read More »

13 مارچ کو اگر عمران خان پیش نہ ہوئے تو گرفتار کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 13 مارچ کو اگر عمران خان پیش نہ ہوئے تو قانون کے مطابق گرفتار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج لاہور اور …

Read More »

آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری رواں ہفتے ہوجائے گی۔ وزارت خزانہ

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف پروگرام کی رواں ہفتے منظوری کا امکان ہے جس کی تصدیق وزارت خزانہ کے حکام نے کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاف لیول معاہدہ ہوتے ہی آئی ایم ایف مشن پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز جاری کرنے کی سفارش کرے گا۔ اپریل …

Read More »

کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے قرض شرائط کو آسان کرنا چاہیے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

دوحہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کم ترقی یافتہ ممالک کیلئے قرض شرائط کو آسان کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات نے …

Read More »

عمران خان کو سیاستدان نہیں سمجھتا اور ان سے کسی طور بات نہیں ہوسکتی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاستدان ہی نہیں سمجھتا اور ان سے کسی طور بات نہیں ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں انتخابات پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ ہم …

Read More »

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

شہبازشریف امیر قطر

دوحہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کر کے دو طرفہ باہمی مفاد کے وسیع تر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کانفرنس میں شرکت کے لیے امیر قطر کی درخواست پر …

Read More »

عمران کی گرفتاری کا واضح حکم ہے۔ آئی جی پولیس

آئی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد اکبر ناصر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا واضح حکم ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد پولیس اکبر ناصر نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وارنٹ کا …

Read More »