ٹیکنالوجی

دنیا کے پہلے 200 میگا پکسل فون کیمرے کا رزلٹ کیسا ہے؟

کراچی (پاک صحافت) دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا فون جولائی کے آخر تک متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ مگر اس کیمرے سے کھینچی جانے والی تصاویر کا رزلٹ کیا ہوگا؟ کمپنی کی جانب سے اولین تصویر جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سوشل میڈیا سائٹ …

Read More »

ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد فیصلہ سازی میں ماہر ہوتے ہیں، تازہ تحقیق

ویڈیو گیمز

کراچی (پاک صحافت) ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت دیگر افراد کی نسبت زیادہ بہترین ہوتی ہے۔ حال ہی میں ہونے والی اس تحقیق میں ریسرچرز نے کھلاڑیوں کے دماغ کی فنکنشل میگنیٹک ریسونینس امیجنگ ( ایف ایم آر سی) کی، جس کے تجزیے سے یہ …

Read More »

کچھ ٹائپ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کا طریقہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) کچھ ٹائپ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ اگر  نہیں تو آج ہم آپ کو یہ طریقہ سکھانے والے ہیں۔ سب سے پہلے اینڈرائیڈ فون پر گوگل اسسٹنٹ کو اوپن کریں اور واٹس ایپ پر میسج بھیجنے کے لیے فون کے مائیکرو فون …

Read More »

انسانی تاریخ کی طاقتور ترین ٹیلی اسکوپ کی اولین تصاویر جاری ہونے کیلئے تیار

ٹیلی اسکوپ

کراچی (پاک صحافت)  کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی اولین کلر تصاویر 12 جولائی کو جاری کی جارہی ہیں۔ اس ٹیلی اسکوپ کو 2021 کے آخر میں خلا میں بھیجا گیا تھا اور 6 ماہ کے بعد اب جاکر …

Read More »

یوٹیوب پر بچوں کو تشدد کی جانب راغب کرنے کے اشتہارات دکھائے جانے کا انکشاف

یوٹیوب

کراچی (پاک صحافت)  یوٹیوب پر چھوٹے بچوں کے لیے مخصوص ویڈیوز کے دوران اشتہارات کے ذریعے پرتشدد مواد کی تشہیر کرنے والی ویب سائٹس کی جانب راغب کیے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچوں کے لیے مخصوص تقریباً ہر 2 میں سے ایک ویڈیو کے ساتھ …

Read More »

شیاؤمی نے اپنا اب تک کا بہترین بجٹ فون 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش کردیا

شیاؤمی

کراچی   (پاک صحافت)  چینی موبائل کمپنی شیاؤمی نے اپنا اب تک کا بہترین بجٹ فون 12 لائٹ فروخت کے لیے پیش کردیا۔ خیال رہے کہ کمپنی نے لائٹ 12 کو ابتدائی طور پر چند ممالک میں پیش کردیا، فون کے بیک پر 3 کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں مین …

Read More »

ٹوئٹر کا ایک بار پھر بھارتی حکومت کے خلاف عدالت میں کیس دائر

ٹوئٹر

ممبئی   (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارمز ٹوئٹر اور بھارتی حکومت کے درمیان اختیارات کی جنگ ایک بار پھر چھڑ گئی ہے۔ خیال رہے کہ امریکی سوشل میڈیا جائنٹ ٹوئٹر نے ریاست کرناٹکا کی عدالت میں حکومت کی اس دھمکی کے خلاف درخواست دائر کردی ہے جس میں کہا گیا …

Read More »

ایپل کا اپنی تمام مصنوعات میں ’لاک ڈاؤن موڈ ‘ کے نام سے ایک سیکیورٹی فیچر شامل کرنے کا اعلان

ایپل

کراچی (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے اپنی تمام مصنوعات میں ’لاک ڈاؤن موڈ ‘ کے نام سے ایک سیکیورٹی فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ خصوصی فیچر ایپل آئی فون، آئی پوڈز اور میک کے ایسے استعمال کنندگان کےلیے تیار کیا گیا ہے جنہیں سائبر حملے …

Read More »

کیا آپ بھی پلے اسٹیشن پر مفت گیمز کھیلنا چاہتے ہیں؟

کراچی (پاک صحافت) سونی کے آفیشل بلاگ پر شائع ہونے والی پوسٹ کے مطابق پلے اسٹیشن پلس کے سسکرائبرز ان کے مقبول ترین ویڈیوگیمزکو فری میں ڈاؤن لوڈ کرکے اپنی لائبریری میں شامل کرسکتے ہیں۔  پلے اسٹیشن پلس کے کھلاڑی جولائی میں اس گیمنگ کنسول کے تین شاندار ویڈیو گیمزسے …

Read More »

آئی فون 14 کی نئی قیمت سامنے آگئی

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) ایپل کا نیا آئی فون 14 رواں سال ستمبر میں متعارف کیا جانے کا امکان ہے جس کی قیمت سامنے آگئی ہے۔ خیال رہے کہ رواں سال امریکی ٹیکنالوجی کمپنی آئی فون 14 سیریزکے 4 فونز پیش کرے گی جن میں آئی فون 14 اور آئی فون …

Read More »