وزیراعظم کی تحریک اصلاحات پاکستان کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک اصلاحات پاکستان (ٹی آئی پی) کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت دیدی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ٹی آئی پی کے وفد کی ملاقات کے دوران ضم کرنے کی دعوت دی۔

تٖفصیلات کے مطابق تحریک اصلاحات پاکستان (ٹی آئی پی) کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر تحریک اصلاحات پاکستان کے رہنما الحاج شاہ جی گل کا کہنا تھا کہ ملاقات میں وزیراعظم نے بجٹ میں قبائلی اضلاع کو ریلیف دینے کا وعدہ کیا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نے تحریک اصلاحات پاکستان کو ن لیگ میں ضم کرنے کی دعوت دی ہے۔ خیال رہے کہ ٹی آئی پی کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے