ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے خاموشی سے بہترین فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے 2023 کا ایک بہت بڑا فیچر مئی میں متعارف کرایا تھا جس کے بعد کسی بھی میسج کو ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میسج ایڈیٹنگ کا فیچر متعارف کراتے ہوئے کمپنی نے کہا تھا کہ ہم صارفین کو ان کی چیٹ کے حوالے …

Read More »

آئی فون 15 میں برسوں بعد ایک بہت بڑی تبدیلی

(پاک صحافت) آئی فون 15 سیریز میں برسوں بعد ایپل کی جانب سے ایک بہت بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یہ تبدیلی یو ایس بی چارجنگ پورٹ کی شکل میں نظر آئے گی جو 11 سال پرانی لائٹننگ پورٹ کی جگہ لے گی۔مگر ایپل کی جانب سے محض چارجنگ …

Read More »

روسی خلائی مشن کو لینڈنگ سے قبل ایمرجنسی صورتحال کا سامنا

(پاک صحافت) چاند پر بھیجے گئے روسی خلائی مشن لونا 25 کو چاند پر لینڈنگ سے قبل ہی ایمرجنسی صورتحال کا سامنا ہو گیا۔روسی خلائی ایجنسی کے مطابق خلائی مشن میں ایمرجنسی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ چاند پر بھیجے …

Read More »

مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کا کسی بھی ناپسند اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کرنے کااعلان

(پاک صحافت) مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر ) سے کسی بھی ناپسند اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کیا جارہا ہے۔ ایکس کے مالک ایلون مسک، جو پہلے ہی ایپلی کیشن میں متنازع تبدیلیاں کرچکے ہیں اور صارفین کی سخت تنقید کا بھی سامنا کرچکے ہیں، …

Read More »

خلائی مشنز کی جانب سے چاند کی سطح کی نئی جھلکیاں جاری

(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے کے لیے بھیجے جانے والے روس کے لونا 25 مشن نے اولین تصویر شیئر کی ہے۔ روسی خلائی ادارے راسکوسموس کی جانب سے میسجنگ ایپ ٹیلیگرام میں اس تصویر کو پوسٹ کیا گیا۔ لونا 25 نے چاند کے جنوبی قطب کے قریب …

Read More »

5 دہائیوں بعد پہلی بار روسی اسپیس کرافٹ چاند کے مدار میں داخل

(پاک صحافت) روس کا اسپیس کرافٹ لونا 25 چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ روسی خلائی ادارے راسکوسموس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لونا 25 چاند کے مدار میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے داخل ہوا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اسپیس کرافٹ 5 دن تک …

Read More »

انسان میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کا کامیاب تجربہ

(پاک صحافت) امریکا میں انسان میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔  ماہرین کے مطابق  ذہنی طور پر مردہ قرار دیے گئے شخص میں سور کے گردے کی پیوندکاری کی گئی ہے۔ امریکی سرجنز کا کہنا ہے کہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کا گردہ انسان …

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی اسٹیکرز کے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ بیٹا (beta) ورژن میں یہ فیچر سامنے آیا ہے۔ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ …

Read More »

تھریڈز ایپ کو استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں 79 فیصد کمی

(پاک صحافت) ٹوئٹر کے مقابلے پر میٹا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز میں زبردست انداز سے آغاز کرنے والی سوشل میڈیا ایپ کو استعمال کرنے والے افراد …

Read More »

اینڈرائیڈ صارفین بہت جلد کال ایک سے دوسرے فون میں ٹرانسفر کر سکیں گے

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین متعدد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کو ایک گوگل اکاؤنٹ سے کنکٹ کر سکیں گے۔ اس فیچر کو لنک یور ڈیوائسز کا نام دیا جائے گا اور مختلف لیکس …

Read More »