پاکستان

صحافی ارشد شریف کے قتل پر نوازشریف کا اظہار افسوس

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر گہرے …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف

ریاض (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف “مستقبل کی سرمایہ کاری” سمٹ میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، ایئرپورٹ پہنچنے پر ریاض کے گورنر فیصل بن بندر بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیراعظم کا …

Read More »

صحافی ارشدشریف کی میت کینیا سے پاکستان روانہ

ارشد شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی غیرملکی پرواز سے نیروبی سے دوحہ کے لیے روانہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کینیا کے صدر سے گفتگو کے نتیجے میں قانونی امور …

Read More »

عمران خان نے ملک کو گالیوں اور نفرت کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کو گالیوں اور نفرت کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی پلیٹ فارم کو اداروں کے خلاف استعمال نہیں …

Read More »

عام انتخابات میں عمران خان کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہوگی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں عمران خان کی سیاست ہمیشہ کے لئے ختم ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری دنیا کو چور چور کہنے والا …

Read More »

فارن فنڈنگ کی تحقیقات ہونی چاہئیں کہ باہر سے آیا پیسہ کہاں استعمال ہورہا۔ علی موسی گیلانی

علی موسی گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) علی موسی گیلانی کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کی تحقیقات ہونی چاہئیں کہ باہر سے آیا پیسہ کہاں استعمال ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی سید علی موسی گیلانی نے قومی اسمبلی سے اجلاس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت جب …

Read More »

حکومت عمران خان کے لانگ مارچ سے آہنی انداز میں نمٹے گی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کے لانگ مارچ سے آہنی انداز میں نمٹے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کے حالات بہت خراب ہیں، ملک …

Read More »

وزیراعظم کا کینیا کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے ارشد شریف کے قتل کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صحافی ارشد شریف کے قتل کے واقعہ پر کینیا کے صدر ولیم روٹو سے ٹیلیفونک رابطہ …

Read More »

ایران کی پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش

ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران نے ایک بار پھر پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کو سستے …

Read More »

میثاق جمہوریت کے بغیر میثاق معیشت بے سود ہوگا۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ میثاق جمہوریت کے بغیر میثاق معیشت بے سود ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ اور سینیئر رہنما پی پی پی سینیٹر رضا ربانی نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں کٹھ پتلیاں بھی بیٹھی …

Read More »