پاکستان

عمران نیازی کا ایبسولوٹلی ناٹ کا دعوی بھی جھوٹا اور غلط نکلا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا ایبسولوٹلی ناٹ کا دعوی بھی جھوٹا اور غلط نکلا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سے …

Read More »

سندھ حکومت کا لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام ترقی کررہا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام ترقی کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران جگر کی پیوندکاری کی خدمات شروع کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دائمی بیماریوں کے …

Read More »

آرمی چیف کیلئے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کیلئے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں …

Read More »

فیصل کریم کنڈی کی عالمی سطح پر پاکستان کی کامیابیوں پر قوم کو مبارکباد

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کی کامیابیوں پر قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی پر غیر ضروری سیاست کی جارہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر غیر ضروری سیاست کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر بحث غیر ضروری ہے، ہمارے کسی اتحادی …

Read More »

آنے والے چند دنوں میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی ہو جائے گی، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی ہو جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اب آرمی چیف کی ایکسٹینشن والا معاملہ بھی ختم ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ نے …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آئیڈیاز 2022 کا افتتاح

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی جانب سے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا گیا ہے۔  اس موقع پر وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ ملک کو معاشی چیلنجز سے نکالنے کے لیے بھرپور کام کر رہے ہیں، خارجہ پالیسی کے تحت دوسرے ممالک سے تعلقات …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) توہین الیکشن کمیشن اور توہین الیکشن کمشنر کیس میں سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کر دیے۔ یاد رہے کہ اس حوالے سے  گزشتہ دنوں الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، …

Read More »

آہستہ آہستہ وقت عمران خان کو بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی  میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ وقت عمران خان کو بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آنے والے دنوں میں بھی عمران خان مزید بے نقاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

سب سے بڑا غلام عمران خان خود ہے، اسفند یارولی

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے بڑا غلام عمران خان خود ہے، عمران خان نے تسلیم کرلیا …

Read More »