پاکستان

ادویہ ساز کمپنیوں کے وفد کی وزیر خزانہ سے اہم ملاقات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ادویہ ساز کمپنیوں کے اعلی سطحی وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزنہ اسحاق ڈار سے ادویات ساز کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی ہے، وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیرا سیٹا …

Read More »

اسلام آباد دہلی کا تخت نہیں کہ جو وہاں پہنچ گیا اس کا قبضہ ہوجائے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کوئی دہلی کا تخت نہیں کہ جو وہاں پہنچ گیا اس نے وہاں قبضہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران نیازی کو اپنی مزید چوریاں پکڑی جانے کا خوف ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو اپنی مزید چوریاں پکڑی جانے کا خوف ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں آصف علی زرداری کے جیالے نے ضمنی انتخابات …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

وزیراعظم شہبازشریف

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ہے اور اس موقع پر ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے دعائیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ کی عظیم الشان مسجد نبوی میں عمرہ ادا کیا ہے۔ …

Read More »

مریم نواز نے متنازعہ ٹویٹ پر معافی مانگ لی

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ارشد شریف سے متعلق متنازعہ ٹویٹ پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ٹویٹ …

Read More »

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل

ارشد شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی میں ایف آئی اے، آئی بی اور …

Read More »

عمران خان کا شارٹ مارچ جی ٹی روڈ سے شروع اور جی ٹی روڈ پر ختم ہوگا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا شارٹ مارچ جی ٹی روڈ سے شروع اور جی ٹی روڈ پر ہی ختم ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان الیکشن کی دوڑ سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔ محسن رانجھا

محسن رانجھا

لندن (پاک صحافت) محسن رانجھا کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان الیکشن کی دوڑ سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محسن رانجھا نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان ارشدشریف کی موت پر سیاست نہ کریں بلکہ اپنی چوریوں کا جواب دیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی ناگہانی موت پر عمران خان سیاست نہ کریں اور اپنی چوریوں کا جواب دیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان سینئر …

Read More »

ارشدشریف کی لاش کو عمران خان اپنی سیاست کیلئے استعمال کرنا چاہتے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ارشد شریف کی لاش کو اپنی سیاست کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان لوز ٹاک کرنے …

Read More »