پاکستان

سندھ کابینہ کا کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

آپریشن

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس کو سیکریٹری داخلہ اور آئی جی پولیس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کچے کے …

Read More »

بلاول بھٹو بھارت کا دورہ کریں گے یا نہیں، ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو بھارت کا دورہ کریں گے یا نہیں، ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ کے بھارت میں ایس سی او …

Read More »

ایف آئی اے کی ٹیم فرح گوگی کے گھر پہنچ گئی

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) ایف آئی اے کی ٹیم بشری بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے گھر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ایف آئی اے کی ٹیم فرح گوگی کے وارنٹ گرفتاری لے کر ان کے گھر پہنچ گئی ہے، فرح گوگی کے ملازم …

Read More »

جب سے بیساکھیاں گئی ہیں عمران نیازی کی عقل ٹھکانے نہیں آرہی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب سے بیساکھیاں گئی ہیں عمران نیازی کی عقل ٹھکانے نہیں آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ہر جگہ کھڑا ہوگیا، انتخاب …

Read More »

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان

کوئٹہ (پاک صحافت) عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کوئٹہ کی …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی  چیئرمین عمران خان پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز ہونے والی ہنگامہ آرائی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان پر مقدمہ …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان آج حتمی بات چیت ہوگی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  حکام کے درمیان آج حتمی بات چیت ہوگی۔ حکام وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف حکام مشکل مذاکرات سے گزر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام کے …

Read More »

عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا،  رانا ثناء اللّٰہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں پیش ہونے سے انکار کیا تو لازمی عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ عدالت میں پیش ہوں، بری ہوتے ہیں تو ہو جائیں، سزا ملے تو …

Read More »

آرمی چیف کی جانب سے بلوچستان کیلئے مختلف منصوبوں کا اعلان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

گوادر (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے صوبۂ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گوادر میں مقامی عمائدین سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع …

Read More »

دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دعوے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ میثاق معیشت کریں، سیاست کو بالائے طاق رکھتے ہوئے میثاق معیشت کو خوش آمدید …

Read More »