پاکستان

وزیراعظم کا لاہور، قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے مفت آٹا پروگرام میں شامل …

Read More »

زلمے خلیل زاد کے بیانات پر ترجمان دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) زلمے خلیل زادکے بیانات پر ترجمان دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان جمہوری، پراعتماد ملک ہے، کسی کے بیانات پاکستانی عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ممالک سے مداخلت …

Read More »

ن لیگ کا عمران خان کے مقامی اور انٹرنیشنل ہینڈلر بے نقاب کرنے کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نےحقائق عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیانیے کیخلاف حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز تنظیمی کنونشنز اور عوامی اجتماعات کے ذریعے عوام …

Read More »

زمان پارک سے ملنے والا تمام اسلحہ غیرقانونی نکلا

زمان پارک

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک میں انسداد تجاوزات آپریشن کیخلاف ملنے والا تمام اسلحہ غیر لائسنسی اور غیر قانونی نکلا ہے۔ پولیس کے مطابق زمان پارک سے 13 ایس ایم جیز، سات کلاشنکوف اور تین سو چالیس گولیاں برآمد ہوئیں ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا اسلحہ کہاں …

Read More »

حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے تحویل میں لے لیا

حسان نیازی

اسلام آباد (پاک صحافت) حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے تحویل میں لے لیا، انہیں 25 مارچ کو کوئٹہ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، …

Read More »

صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے صدر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سندھ حکومت کا منافع خوروں کیخلاف بھرپور کارروائی کا فیصلہ

اشیاء

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں چیف سیکریٹری سندھ نے کہا ہے کہ رمضان میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے، جن پر جرمانے کی حد 1 لاکھ روپے کی …

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کیخلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا

جسٹس مظاہر نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے خط لکھ کر شکایت کنندہ میاں داؤد کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ دیگر …

Read More »

عمران خان کے مبینہ قتل کی منصوبہ بندی کے بیانات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مبینہ قتل کی منصوبہ بندی کے بیانات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یہ سنجیدہ الزام ہے جس کے ثبوت پیش کرنے …

Read More »

سستے پٹرول پیکج کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے سستے پٹرول پیکج کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں، انہوں …

Read More »