پاکستان

میری سیاسی وابستگی نوازشریف، شہبازشریف اور پارٹی کیساتھ ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میری سیاسی وابستگی نوازشریف، شہبازشریف اور پارٹی کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون …

Read More »

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

پولیو فنڈ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکارشہید جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ تھانہ صدر …

Read More »

عمران خان نے تحفے بیچ کر 3 نسلوں کی جائیدادیں بنا لیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانے کے تحفے بیچ کر 3 نسلوں کی جائیدادیں بنا لیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کی لسٹ میں مجھ پر گھڑی لینے کا …

Read More »

ہمارے امیدوار انتخابات کیلئے مکمل تیار ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے امیدوار انتخابات کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے مکمل طور …

Read More »

اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلئے آئندہ 24 گھنٹوں میں زمان پارک جانے کا اعلان

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے آئندہ 24 گھنٹوں میں زمان پارک جانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون جج کو دھمکانے اور توشہ خان کیس میں عدم پیشی پر اسلام آباد کی دو عدالتوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے …

Read More »

حکومت کا غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے اہم فیصلے

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کا غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے حوالے سے اہم فیصلے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں غریب اور متوسط طبقےکو ریلیف دینے کے حوالے سے فیصلے کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں موٹر سائیکل …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے رمضان میں پنجاب کے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں پنجاب بھرکے ایک کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان پیکج سے متعلق منعقدہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مفت آٹے کی تقسیم …

Read More »

پاکستان، ایران نے گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی فراہمی کی یادداشت پر دستخط کردیے

ایران پاکستان

تہران (پاک صحافت) پاکستان اورایران کے درمیان گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی کی فراہمی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے دورہ ایران میں اپنے ایرانی ہم منصب علی اکبر مہرابیان سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور توانائی کے شعبے …

Read More »

واپڈا کا پن بجلی کے نئے منصوبے شروع کرنے کا اعلان

واپڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) واپڈا نے ملک  بھر میں پن بجلی کے نئے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا پن بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں کی مرحلہ وار تکمیل سے 2030 تک نیشنل گرڈ میں مزید 10 ہزار میگاواٹ کم لاگت اور ماحول دوست پن …

Read More »

پاکستان کو بیرونی خطرہ نہیں اندرونی خطرہ ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب ملک کی بات آئے گی تو اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پاکستان کو بیرونی خطرہ نہیں اندرونی خطرہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ عمران خان وزیراعظم تھا تو ایک ملک نے …

Read More »