اسعد محمود

عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے، اسعد محمود کا دو ٹوک موقف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی) ف  کے رہنما مولانا اسعد محمود نے دوٹوک مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین  عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور  جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا اسعد محمود نے جاری بیان میں کہا کہ پارلیمنٹ اور پاکستان کے مجرم کے ساتھ بات نہیں ہوگی، عمران خان نے آئین توڑا اس پر آرٹیکل 6 لگتا ہے۔

واضح رہے کہ مولانا اسعد محمود نے جاری بیان میں مزید کہا کہ پارلیمنٹ اور پاکستان کے مجرم کے ساتھ بات نہیں ہوگی، عمران خان نے آئین توڑا اس پر آرٹیکل 6 لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں منتخب نمائندوں کی بات کو نہیں سنا جارہا، جب ہماری بات کو نہیں سنا جارہا تو فیصلے کو کیسے تسلیم کرلیں، آج سے تو لمبی لڑائی شروع ہوئی ہے، اس لڑائی میں پارلیمنٹ ہی جیتے گی۔

یہ بھی پڑھیں

سی پیک معاہدوں کی راہ میں حائل رکاوٹ برداشت نہیں۔ احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سی پیک معاہدوں کی راہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے