پاکستان

9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کی جو ویڈیوز سرعام آئیں ان میں سے زیادہ تر پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیو اور کورکمانڈر …

Read More »

بھارت کیساتھ دوستی کروانے کا ٹاسک کسی شخصیت کو نہیں دیا گیا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

(پاک صحافت) نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور بھارت کی دوستی کرانے سے متعلق وزیراعظم کی طرف سے ٹاسک دیے جانے کی خبر کی تردید کر دی۔ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کی دوستی کرانے سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی …

Read More »

گزشتہ مالی سال آرمی نے براہِ راست 100 ارب روپے ٹیکسز کی مد میں دیے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے بتایا ہے کہ پچھلے مالی سال پاکستان آرمی نے براہِ راست 100 ارب روپے ٹیکسز کی مد میں دیے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ …

Read More »

انقلاب اداروں کے نہیں نظام کے خلاف آتا ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ انقلاب ملک اور اداروں کے خلاف نہیں بلکہ نظام کے خلاف آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ کچھ عناصر نے سوشل میڈیا کا سہارا لےکر خوف و ہراس اور …

Read More »

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں پیپلزپارٹی فریق نہیں۔ نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں پیپلز پارٹی فریق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈرز کو مذاکرات پر یقین رکھنا چاہیے۔ موجودہ ملکی حالات میں مذاکرات …

Read More »

جاپان اور پاکستان کے تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جاپان اور پاکستان کے تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاپانی سفیر اور جاپانی کمپنیوں و کاروباری وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ جاپانی صنعتکاروں اور تاجروں کو درپیش تمام مسائل پر …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کی رفح میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی کی مذمت

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے رفح میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی اور بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیانی نے کہا ہے کہ عالمی برادری صیہونی اسرائیلی انتہا پسند حکومت کو جوابدہ ٹھہرائے، رفح پر حملے سے …

Read More »

پاکستان کے ورلڈ بینک سے مذاکرات شروع، 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

ورلڈ بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے ورلڈ بینک سے مذاکرات شروع ہو گئے، جس کے نتیجے میں پاکستان کو 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹیجی پالیسی فریم ورک کے تحت پاکستان نے عالمی بینک کے ساتھ 4 سالہ نئے پروگرام کے لیے مذاکرات شروع …

Read More »

ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت

شہباز شریف کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے رپورٹ کی روشنی میں سنگین غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ۔ ٹریک اینڈ …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ میں نیوز پریس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب میں ورلڈ اکنامک فورم اور …

Read More »