پاکستان

مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں، وزیر قانون

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ مسنگ پرسنز کا معاملہ اتنا آسان نہیں، اس کی بہت ساری جہتیں ہیں۔ اسلام آباد میں وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ حکومت کو اپنی ذمے …

Read More »

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، وزیرِ خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ رواں مالی سال جی …

Read More »

پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ اگر پاک ایران بہتر تعلقات امریکا کے مفاد …

Read More »

آصفہ بھٹو کل ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلہ علم الہدیٰ رئیسی نے اسلام آباد میں پاکستان سویٹ ہوم اور جامعہ نمل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان کی خاتون اول، رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ان کا پُرتباک استقبال کیا۔ اسلام …

Read More »

غزہ سے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کو سراہتا ہوں، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ابراہیم رئیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے جنگ میں فلسطینی کامیاب ہوں گے، غزہ سے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کو سراہتا ہوں، اپنی قوم اور اپنے مجاہدوں پر بہت ناز ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آج اسلام آباد سے لاہور پہنچے، …

Read More »

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی آج لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے، دونوں شہروں میں آج عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ کئی شاہراہیں بھی بند رہیں گی۔ لاہور کی Ring روڈ آج صبح 6 سے سہ پہر 3 بجےتک بند رہے …

Read More »

ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے۔ اسلام آباد میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو …

Read More »

پاکستان اور ایران کا دہشتگرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

ایران و پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے اور جیلوں میں موجود قیدیوں کے جرمانے معاف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران سیکیورٹی تعاون، انسداد دہشتگردی، اسمگلنگ، …

Read More »

ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی پی ٹی آئی کی سیاسی تدفین کاپیغام ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی پی ٹی آئی کی سیاسی تدفین کاپیغام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بڑی سیاسی جماعت کے دعویدار کے پی کے کی مشینری …

Read More »

آرمی چیف اور ایرانی صدر کی ملاقات، سرحدی سلامتی پر تبادلہ خیال

عاصم منیر ابراہیم رئیسی

راولپنڈی (پاک صحافت) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے دونوں پڑوسی ممالک کو …

Read More »