پاکستان

وفاقی حکومت کا 9 مئی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ

9 مئی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 9 مئی کو اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں ہونے والی تقریب میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے واقعے کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا مقصد عوام کو پیغام دینا ہے۔ وزیراعظم …

Read More »

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بچوں سے کیا وعدہ پورا کرڈالا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز نے بہاولپور میں نویں جماعت کے طالب علم محمد عثمان کو سائیکل اور ساتویں جماعت کی طالبہ فجر کو اسکوٹی فراہم کردی گئی جبکہ بزرگ خاتون نور بی بی کی ایک لاکھ روپے کی مالی امداد بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز …

Read More »

ہم ایران کیساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کے حوالے سے غیرملکی احکامات کو قبول نہیں کرتے۔ پاکستان

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے ایران کے صدر کے حالیہ دورہ پاکستان کے مثبت نتائج کی امید کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی کہ اسلام آباد تہران کے ساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں کسی بیرونی دباؤ یا …

Read More »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل ہوگیا

سیٹلائٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ یہ خلائی مشن مدار کی جانچ اور تصدیق میں ذیلی نظام کا جائزہ لے گا۔ تفصیلات کے مطابق مدار پر پہنچنے کے بعد سیٹلائٹ ڈیزائن کے مطابق کارکردگی دکھا رہا ہے۔ واضح رہے …

Read More »

پاکستان کا رفح میں اسرائیل کی جارحیت روکنے کیلئے دنیا سے فوری ردعمل کا مطالبہ

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی سینیٹ کے اسپیکر نے رفح پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے تازہ ترین دور کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کے لیے فوری ردعمل کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کسی قوم کی ترقی ممکن نہیں، شعبہ تعلیم میں اصلاحات کے …

Read More »

وزارتِ امورِ سمندر پار پاکستانی اور نیشنل ووکیشنل ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن میں اصلاحات کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزارتِ امورِ سمندر پار پاکستانی اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن میں اصلاحات کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِصدارت وزارتِ امورِ سمندر پار پاکستانی اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن پر جائزہ اجلاس میں یہ فیصلہ …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے ترکمانستان کے سفیر عطا جان نورلیویچ مولاموف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ترکمانستان اور پنجاب میں تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر ترکمانستان اور پنجاب کے درمیان حکومتی اور عوامی سطح پر تعلقات …

Read More »

نئی حکومت کے آنے کے بعد پہلا اعلیٰ سطح کا پاکستانی وفد چین پہنچ گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال اور معاون خصوصی امور خارجہ طارق فاطمی بیجنگ پہنچ گئے۔ نئی حکومت کے آنے کے بعد اعلیٰ سطح کے پاکستانی وفد کا یہ چین کا پہلا دورہ ہے۔ اس حوالے سے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کا تاریخی …

Read More »

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا ایف سی ہیڈ کوارٹرز بلوچستان کا دورہ

(پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ہیڈ کوارٹرز نارتھ فرنٹیئر کور بلوچستان کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر فرنٹیئر کور نارتھ کے ہیڈ کوارٹر میں اپنی زیرِ صدارت منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں قیام امن کے لیے فرنٹیئر کور نارتھ کی …

Read More »