پاکستان

ڈی آئی خان میں 8 کسٹمز اہلکاروں کی شہادت، سینئر فوجی کمانڈرز کی شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) شہداء کی بے مثال قربانی کے اعتراف میں پاک فوج کے سینئر کمانڈروں کی شہیدوں کے گھروں میں آمد ہوئی، اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہداء کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا …

Read More »

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کردی

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ 2023 کو مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ 2023 کو مسترد کرتا ہے کیونکہ اس رپورٹ کے …

Read More »

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

خیبر (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع …

Read More »

نوازشریف کی چین میں صحابی رسول کے مزار پر حاضری

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے صحابی رسول حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہُ تعالی عنہُ کے مزار پر حاضری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور ان کے نواسے جنید صفدر نے حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہُ تعالی عنہُ کے …

Read More »

ایرانی صدر کا دورہ پری پلان تھا، جس پر کافی دنوں سے کام جاری تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر کا دورہ پری پلان تھا، جس پر کافی دنوں سے کام جاری تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کو ایک جیسے چیلنچز کا سامنا …

Read More »

پاکستان: آیت اللہ رئیسی کا دورہ کامیاب رہا/غیر ملکی مخالفت اہم نہیں

پاکستانی وزیر

پاک صحافت پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ اسلام آباد کو بہت اہم اور کامیاب قرار دیا اور تاکید کی: ہم تہران کے ساتھ گیس کے مشترکہ منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے راہ تلاش کرنے کے بارے میں پر امید ہیں۔ پاکستان کے …

Read More »

عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسی

کراچی (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں ہے۔ سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ وہ جب سے چیف جسٹس بنے ہیں ہائیکورٹس کے کسی جج کی …

Read More »

لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبرپختونخوا برباد ہوا، اخونزادہ چٹان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کا کہنا ہے کہ لاڈلہ راج کی وجہ سے خیبر پختون خوا برباد ہوا، ملک میں دہشت گردی نے پھر سر اٹھا لیا ہے، خیبر پختون خوا کے علاقے دہشت گردی کا شکار ہیں، وزیرِ اعلیٰ کے پی دہشت گردی کے …

Read More »

فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحفات) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں شامل تفتیش کیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر نے …

Read More »

غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے۔ شیری رحمٰن نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی بربریت اور نسل کشی نے ورلڈ آرڈر کے دل میں چھرا گھونپا …

Read More »