پاکستان

بشام خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، اہم گرفتاریاں

(پاک صحافت) بشام خودکش دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، جبکہ اس کے حوالے سے میں اہم گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں۔ اس بات کا انکشاف رپورٹ میں کیا گیا ہے جو خیبر پختون خوا پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیم نے جوائنٹ کمیٹی کو پیش کی ہے۔ …

Read More »

6 جج صاحبان کے خط پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی کو سربراہ انکوائری کمیشن مقرر کرنے پر منتخب وکلاء تنظیموں کے اظہارِ اعتماد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ معزز 6 جج صاحبان کے خط پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ جاری …

Read More »

اشرافیہ کو ملنے والی سبسڈیز میں جلد کمی کی جائے گی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کو ملنے والی سبسڈیز میں جلد کمی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام وزارتوں کو خصوصی اہداف دیئے۔ ہر وزارت کو بتایا گیا کہ ان کے مختصر، وسط …

Read More »

پنجاب حکومت کا کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے، بعدازاں عدالت نے سرکاری وکیل کے جواب کی روشنی …

Read More »

ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا قوی امکان

چاند

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی جبکہ …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا بہانہ بنا رہی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا بہانہ بنا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب بھی الیکشن لڑ رہی ہے، ریٹائرمنٹ فائل نہیں کی۔ پی ٹی آئی والوں …

Read More »

اسمبلی کی مدت پوری ہونی چاہئیے اور ہوگی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی مدت پوری ہونی چاہئیے اور ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رضا ربانی سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ خورشید شاہ نے سینیٹ الیکشن میں امیدواروں کے بلامقابلہ …

Read More »

بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی

سیکیورٹی فورسز

گوادر (پاک صحافت) بلوچستان کے شہر گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں سانجی پہاڑی علاقے میں سیکورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، واقعہ اس وقت پیش …

Read More »

امریکا کیساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط کا جواب

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ عالمی امن و سلامتی اور خطے کی ترقی و خوشحالی کے مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا …

Read More »

سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کندھ کوٹ (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کشمور، گھوٹکی، جیکب آباد اور سکھر میں بے امنی کا سبب قبائلی …

Read More »