پاکستان

بلوچستان میں بارش کے بعد سیلاب کی تباہی، کوئٹہ آفت زدہ قرار

بارش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دوسرے روز بھی بارش ہوئی جس سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں رین اور اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ کوئٹہ شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبے میں برسات کے بعد مختلف علاقے …

Read More »

بلوچستان حکومت کا صوبے کا سیکیورٹی پلان ازسرنو مرتب کرنے کا فیصلہ

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز نوشکی میں پیش آئے واقعے کے سدباب اور ایسے واقعات کی مکمل روک تھام کے لیے سیکیورٹی پلان کو ازسرنو مرتب کرنے فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان کی زیرِ صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتِ …

Read More »

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند روز بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے …

Read More »

سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمۂ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔ ترجمان محکمۂ تعلیم کا کہنا ہے کہ آئی بی اے سکھر کے ذریعے پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں کی جائیں گی۔ …

Read More »

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ کا دورہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ کا دورہ کیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی سفیر کی دفتر خارجہ حکام سے خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور اسرائیلی بحری جہاز ایم ایس سی ایریز پر موجود پاکستانیوں سے متعلق …

Read More »

حالیہ بارشیں، وزیر اعظم کی این ڈی ایم اے کو جامع لائحہ عمل وضع کرنے کی ہدایات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں کے نقصانات سے متعلق این ڈی ایم اے کو حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل وضع کرنے کی ہدایات کردیں۔ بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کی چوری روکنے …

Read More »

بہت سے لوگ جیل جائینگے، کچھ باہر آئینگے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ بہت سے لوگ جیل جائیں گے اور کچھ باہر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے یہ …

Read More »

سعودی اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچے گا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللّٰہ کی قیادت میں آنے والے وفد میں سعودی وزیر پانی اور زراعت، وزیر صنعت اور معدنیات، نائب وزیر برائے سرمایہ کاری شامل …

Read More »

نیتن یاہو جانتا ہے جنگ ختم ہوتے ہی اُس کا خاتمہ ہوجائے گا، مشاہد حسین سید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کو پتہ ہے جس دن جنگ ختم ہوگی، اُس کا خاتمہ ہوجائے گا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ اسرائیل 6 ماہ سے غزہ کی نسل کشی کر رہا ہے، کوئی …

Read More »

جنگ پھیلی تو پاکستان سمیت خطہ غیر مستحکم ہوگا، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

(پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کی جنگ پھیلی تو پاکستان سمیت خطے پر بھی عدم استحکام کے اثرات ہوں گے، پاکستان سمیت مسلم ممالک کا متفقہ جواب آنا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »