پاکستان

دہشت گرد حملوں کی حالیہ لہر ملک کو عدم استحکام سے دوچارکرنے کی کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد حملوں کی حالیہ لہر ملک کو عدم استحکام سے دوچارکرنے کی کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پوری قوم چینی بھائیوں کے ساتھ ہے اور بزدلانہ …

Read More »

جے یو آئی کے سینئر رہنما طلحہ محمود کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

طلحہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما طلحہ محمود نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نیئر بخاری اور فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلحہ محمود نے کہا ہے کہ میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتا …

Read More »

پاک بحریہ کے بیس پر حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

تربت (پاک صحافت) تربت میں پاک بحریہ کے پی این ایس صدیق بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے 25 اور 26 مارچ کی درمیانی شب تربت میں پاک بحریہ …

Read More »

عالمی برادری غزہ جنگ بندی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی برادری غزہ جنگ بندی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرار داد منظور ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی …

Read More »

نوازشریف پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھال سکتے ہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھال سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پہلے آپشن کے طور پر کوشش کی کہ پی ٹی آئی کے …

Read More »

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکہ سے چھوٹ لیں گے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکہ سے چھوٹ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایران کو بارہا بتایا ہے کہ ہمیں آپ کی گیس کی ضرورت ہے، ہم کسی بھی قسم کی …

Read More »

محسن نقوی کا شانگلہ حملے میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی نے شانگلہ دہشت گرد حملے میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے چینی سفارت خانے پہنچ کر چینی سفیر سے ملاقات کی، واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور شانگلہ حملے کی تفصیل اور ہلاکتوں سے …

Read More »

پاکستان کی چینی باشندوں پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی باشندوں پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے مطابق خیبر پختونخوا کے شہر بشام کے قریب دہشت گرد حملے میں 5 چینی شہری ہلاک ہوگئے۔ دہشتگرد حملے …

Read More »

پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم چینی سفارت خانے پہنچے اور بشام دہشت گرد حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت کی۔ چینی سفارت خانے میں وزیراعظم شہباز …

Read More »

پی آئی اے کی نجکاری کا دوسرا اور اہم ترین مرحلہ عبور

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا دوسرا اور اہم ترین مرحلہ عبور کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے 11 رکنی بورڈ کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے خصوصی اجازت …

Read More »