پاکستان

ایم کیو ایم اپنی کرپشن چھپانے کے لئے حکومت کا ساتھ دے رہی ہے، مصطفیٰ کمال

سربراہ پی ایس پی

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفی ٰ کمال نے ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایم کیو ایم حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات نہیں کرسکتی، اپنی کرپشن چھپانے کے لیے یہ حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، …

Read More »

صدارتی آرڈی نینس کیخلاف نون لیگ عدالت پہنچی

صدارتی آرڈی نینس کیخلاف نون لیگ عدالت پہنچی

اسلام آباد(پاک صحافت)  حزب اختلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک ممبرقانون ساز نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے ضرورت سے زیادہ صدارتی آرڈی نینس جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم این اے …

Read More »

سینیٹ کے انتخابات ہمیشہ خفیہ رائے شماری سے ہوتے آئے ہیں:الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد  (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 226 کے مقاصد کے لئے سینیٹ کے انتخابات ہمیشہ خفیہ رائے شماری کے ذریعے آئین کے تحت ہوتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  ای سی پی کے سکریٹری …

Read More »

مذہبی جماعت خورد برد کرنے والوں کی وکیل نہ بنے: نور الحق قادری

مذہبی جماعت خورد برد کرنے والوں کی وکیل نہ بنے

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نےکہا ہے کہ مذہبی جماعت اپوزیشن اتحاد میں شامل ہو کر خوردبرد کرنے والوں کی وکیل بن چکی ہے مذہبی جماعت خورد برد کرنے والوں کی وکیل نہ بنے اسے  مینڈیٹ شریعت کیلئے دیا گیا تھا چوروں کی چوری …

Read More »

پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ کے بارے میں صحافی ہارون الرشید کا اہم انکشاف

پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ کے بارے میں صحافی ہارون الرشید کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیئر صحافی ہارون الرشید نے نے اہم انکشاف کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان اہم فوجی دفاعی معاہدہ ہوچکا ہے۔ پاکستان ، ترکی اور علاقے کے کچھ دیگر ممالک کے درمیان اتحاد سے بھارت کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ …

Read More »

عمران خان کی آمریت اپنے آپ میں منفرد ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ عمران خان کی آمریت اپنے آپ میں منفرد ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ پہلی حکومت ہے جو 24 گھنٹے انتشار پھیلانے کا سوچتی ہے، روشن مستقبل کے لیے اس …

Read More »

بی آر ٹی پشاور کے باتھرومز پوڈریوں اور ہیرونچیوں کی آماج گاہ میں تبدیل

باتھرومز

پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف حکومت کا میگا پروجیکٹ پشاور بی آر ٹی افتتاح کے پانچ ماہ بعد بھی مکمل نہیں ہو سکا، ذرائع کے مطابق بس اسٹیشنز پر موجود باتھ رومز کے نام پر خالی کمرےشام ہوتے ہی پوڈریوں اور ہیرونچیوں کی آماج گاہ میں تبدیل ہو جاتے …

Read More »

کورونا ویکسین سے متعلق اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس مارچ تک کورونا ویکسین ملک میں آجائے گی، ان کا کہنا ہے کہ صرف ایک یا دو نہیں بلکہ 3 ویکسین آجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی …

Read More »

حکومت پی ڈی ایم کے ساتھ ڈائیلاگ کے لیے تیار ہے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان  کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ساتھ ڈائیلاگ کے لئے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ بات لاہور پریس کلب میں صحافتی تنظیموں کی تقریب …

Read More »

ثبوت کے ساتھ بھارتی مکروہ  چہرہ کو بے نقاب کرتے رہیں گے: معید یوسف

ثبوت کے ساتھ بھارتی مکروہ  چہرہ کو بے نقاب کرتے رہیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت نےکہا ہے کہ بھارت ایک مافیا اور روگ سٹیٹ ہے ثبوت کے ساتھ بھارتی مکروہ چہرہ کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔ بار بارثبوت کے ساتھ سب کو بتا رہے …

Read More »